شوبز

ٹیلر سوئفٹ شادی کی تقریب میں شرکت کے دوران

ظہران ممدانی کا انکشاف: ٹیلر سوئفٹ کی شادی پر سکیورٹی اخراجات 160 ہزار ڈالر سے زائد

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنی شاہانہ شادی کی تقریب کے لیے سکیورٹی اور پرمٹ فیس کی مد میں 160 ہزار ڈالر سے زائد ادا کیے۔

عامر خان تیسری شادی گوری سپراٹ کے ساتھ

عامر خان نے گوری سپراٹ سے تیسری شادی کرلی، نجی تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک

بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنی دیرینہ دوست گوری سپراٹ سے نجی تقریب میں شادی کرلی۔ ممبئی میں منعقدہ تقریب میں اہل خانہ اور قریبی دوستوں نے شرکت کی، جبکہ دونوں نے اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت اپنی شادی رجسٹر کروائی۔

فضا علی برطانوی پارلیمنٹ ایوارڈ

فضا علی کو برطانوی پارلیمنٹ میں خواتین کے احترام اور ذمہ دار میڈیا کا ایوارڈ

پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان فضا علی کو برطانوی پارلیمنٹ میں ‘خواتین کے احترام اور ذمہ دار میڈیا کے لیے عوامی آواز’ کے ایوارڈ سے نوازا گیا، جس پر انہوں نے اسے پاکستانی خواتین کے نام کر دیا۔

شیف راحت علی انتقال، پاکستان کی معروف شیف کی نمائندہ تصویر

پاکستان کی معروف شیف راحت علی انتقال کر گئیں

پاکستان کی معروف شیف راحت علی انتقال کر گئیں۔ ان کی وفات کی خبر اہل خانہ نے سوشل میڈیا پر دی، جبکہ مداح ان کی خدمات اور یادگار پکوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

ریوتی سولے کی شادی میں شاہ رخ خان اور سلمان خان

ریوتی سولے کی شادی: شاہ رخ خان کا ڈانس، سلمان خان کا نیا ہئیر اسٹائل اور بالی ووڈ ستاروں کی دھوم

ریوتی سولے کی شادی نے بالی ووڈ اور سیاسی حلقوں میں دھوم مچا دی۔ شاہ رخ خان کے ڈانس، سلمان خان کے منفرد انداز اور امیتابھ بچن سمیت بڑے ستاروں کی شرکت نے تقریب کو سوشل میڈیا کا سب سے بڑا موضوع بنا دیا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:24 AM
طلوع آفتاب05:48 AM
ظہر12:05 PM
عصر03:38 PM
مغرب06:21 PM
عشاء07:46 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6