
پاکستان بہت یاد آ رہا ہے، ہوا میں اُڑ کر آنے کی خواہش:شبنم
لیجنڈری اداکارہ شبنم نے 80ویں سالگرہ پر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پاکستان بہت یاد آ رہا ہے اور دل چاہتا ہے کہ ہوا میں اُڑ کر پاکستان پہنچ جائیں۔

لیجنڈری اداکارہ شبنم نے 80ویں سالگرہ پر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پاکستان بہت یاد آ رہا ہے اور دل چاہتا ہے کہ ہوا میں اُڑ کر پاکستان پہنچ جائیں۔

شہنشاہِ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے۔ اپنی منفرد آواز، صوفیانہ کلام اور قوالی کے ذریعے عالمی شہرت حاصل کرنے والے عظیم فنکار آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

بلال لاشاری کی بلاک بسٹر پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے چین کے شہر ہاربن میں منعقدہ 7ویں جیکی چان انٹرنیشنل ایکشن فلم ویک میں اسپیشل جیوری ایوارڈ اور بیسٹ آرٹ ڈائریکشن کا اعزاز حاصل کرلیا۔

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی دیرینہ ساتھی اور ماڈل جارجینا روڈریگز سے پرتگال میں سول تقریب کے دوران شادی کرلی۔ دونوں گزشتہ 10 سال سے ایک ساتھ تھے۔

پاکستانی اداکارہ نادیہ افغان نے آوارہ جانوروں پر تشدد کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ صرف جانوروں کا نہیں بلکہ معاشرے میں کمزور طبقات کے خلاف تشدد اور احتساب کی کمی بھی ایک بڑا مسئلہ ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو کی جارجینا روڈریگز سے شادی کی افواہ پر ہزاروں مداح فنچل کیتھیڈرل کے باہر جمع ہوگئے، کئی گھنٹے انتظار کے بعد معلوم ہوا کہ شادی کسی اور پرتگالی جوڑے کی تھی۔

ہالی وڈ اداکارہ زینڈییا نے دی اوڈیسی کے لندن پریمیئر میں کانٹینٹ کریئیٹر زینب جیوا کے منفرد سنہری لباس کو دیکھ کر حیران کن ردعمل دیا۔ دونوں کے درمیان ہونے والی مختصر ملاقات کی ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرل ہوگئی اور اسے 19 ملین سے زائد مرتبہ دیکھا گیا۔ زینب جیوا حجاب کے ساتھ فلمی پریمیئرز میں منفرد اور فلموں کی تھیم سے متاثر لباس پہننے کے لیے جانی جاتی ہیں۔

سلمان خان دھوکہ دہی کیس میں چندی گڑھ کی ضلعی عدالت نے بالی ووڈ اداکار سلمان خان، ان کی بہن الویرا خان اگنی ہوتری اور کمپنی ڈائریکٹرز کو 5 اکتوبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ مقدمہ مبینہ کاروباری دھوکہ دہی اور کروڑوں روپے کے نقصان سے متعلق ہے۔

ڈاکٹر بہو کے اختتام پر اداکارہ کبریٰ خان نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے ہدایتکار، مصنفہ، کاسٹ اور کریو کا شکریہ ادا کیا اور شوٹنگ کے یادگار لمحات کو سراہا۔

غجنی اور لگان کے معروف اداکار پردیپ راوت 74 برس کی عمر میں بلڈ کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ عامر خان نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ غجنی ان کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتی تھی۔