شوبز

بل اوڈی انتقال

بل اوڈی انتقال: برطانیہ کے معروف کامیڈین اور ماہرِ جنگلی حیات 85 برس کی عمر میں چل بسے

بل اوڈی انتقال کے بعد برطانوی شوبز اور ماحولیات کے حلقوں میں سوگ کی فضا ہے۔ 85 سالہ لیجنڈری کامیڈین نے کامیڈی، ٹی وی، جنگلی حیات اور پرندوں کے تحفظ کے میدان میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔

کامک کان میں اسپائیڈر مین برانڈ نیو ڈے کی خصوصی جھلک

اسپائیڈر مین برانڈ نیو ڈے کی خصوصی جھلک جاری، اسپائیڈر مین اور دی پنشر ایک ساتھ ہلک کے مدمقابل

مارول اسٹوڈیوز نے سان ڈیاگو کامک کان میں اسپائیڈر مین برانڈ نیو ڈے کا خصوصی کلپ پیش کیا، جس میں ٹام ہالینڈ کے اسپائیڈر مین، جان برنتھل کے پنشر اور ہلک کے درمیان سنسنی خیز ایکشن دکھایا گیا۔ فلم رواں ہفتے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مسٹر بیسٹ کی شادی کی تصاویر

دنیا کے مقبول یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے تھیا بوئسن سے شادی کرلی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

دنیا کے معروف یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے اپنی دیرینہ دوست اور جنوبی افریقی کنٹینٹ کریئیٹر تھیا بوئسن سے شادی کرلی۔ نوبیاہتا جوڑے کی تصاویر اور مسٹر بیسٹ کا جذباتی پیغام سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

ہانیہ عامر عاصم اظہر کے کراچی کانسرٹ میں شرکت کے دوران

ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ایک بار پھر شرکت، وائرل ویڈیوز نے مداحوں میں نئی بحث چھیڑ دی

کراچی میں عاصم اظہر اور عابدہ پروین کے کانسرٹ میں ہانیہ عامر کی شرکت ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی۔ اداکارہ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداحوں میں نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔

شیخوپورہ تھیٹر اداکارہ تشدد کیس میں گرفتار ملزم راجہ زین

شیخوپورہ تھیٹر میں اداکارہ پر تشدد، ملزم گرفتار، عظمیٰ بخاری نے تصویر جاری کر دی

شیخوپورہ کے گلستان تھیٹر میں دورانِ ڈرامہ اسٹیج اداکارہ پر تشدد کے مقدمے میں ملزم راجہ زین کو گرفتار کر لیا گیا۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات جاری ہیں اور قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔

عامر خان کی تیسری اہلیہ کا مذہب بتاتے ہوئے اداکار

عامر خان کی تیسری اہلیہ کا مذہب کیا ہے؟ اداکار نے حقیقت بتادی

بالی وڈ اداکار عامر خان نے حالیہ تنازع اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے بعد اپنی تیسری اہلیہ گوری اسپرٹ کے مذہب کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہندو نہیں بلکہ عیسائی ہیں اور ان کی تمام شادیاں سول میرج کے تحت ہوئی تھیں۔

اینکر ریحان طارق جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اینکر ریحان طارق جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ، توہینِ مذہب کیس میں اہم پیشرفت

توہینِ مذہب کے مقدمے میں گرفتار اینکر ریحان طارق کو لاہور کی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ عدالت نے تفتیشی افسر کے بیان کے بعد فیصلہ سنایا جبکہ سماعت کے دوران مذہبی معاملات پر اہم ریمارکس بھی دیے گئے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:24 AM
طلوع آفتاب05:48 AM
ظہر12:05 PM
عصر03:38 PM
مغرب06:21 PM
عشاء07:46 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6