سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ دوبارہ 5 لاکھ سے تجاوز

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں تین دن کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونا بڑھ کر 5 لاکھ 14 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے دام اچانک اوپر چلے گئے۔
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر، چاندی میں بھی ریکارڈ اضافہ

عالمی جیوپولیٹیکل کشیدگی، مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خدشات اور امریکی و یورپی تناؤ کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتیں عالمی اور مقامی سطح پر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت پہلی بار ساڑھے پانچ لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی، کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید دباؤ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کا شکار ہوگئی، کاروباری ہفتے کے پہلے دن ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا، جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
پیٹرول کی قیمت میں کمی – یکم جنوری 2026 سے عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

پاکستان میں یکم جنوری 2026 سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا بڑا امکان سامنے آگیا ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول 10.60 روپے جبکہ ڈیزل 8.59 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا سستا، خریداروں کے چہرے کھل اٹھے۔
جدید میڈیکل سائنس کا انقلاب: وزن کم کرنے والی گولی کی دستیابی اور فوڈ انڈسٹری پر اس کے اثرات

موٹاپے سے نجات اب ایک گولی کے ذریعے ممکن؛ امریکا میں نئی دوا کی منظوری نے فوڈ کمپنیوں کے اربوں ڈالر ڈبو دیے۔
عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6,200 روپے کا ریکارڈ اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6,200 روپے کا ہوش ربا اضافہ؛ سونا 4 لاکھ 62 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح عبور کر گیا۔
پی ایس ایکس ریکارڈ بلندی قائم، انڈیکس نے 1 لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر لی

پی ایس ایکس ریکارڈ بلندی قائم، سرمایہ کار خوش تازہ ترین اسٹاک مارکیٹ اپ ڈیٹ۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس نئی تاریخ رقم کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
1.2 ارب ڈالر کی پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی نئی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف کا اجلاس جاری

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری کے لیے آج منعقد ہو رہا ہے۔ اس قسط میں 1 ارب ڈالر توسیعی فنڈ سہولت جبکہ 20 کروڑ ڈالر موسمیاتی و پائیدار ترقی پروگرام کے تحت شامل ہیں۔ قسط سے زرمبادلہ کے ذخائر، مالیاتی استحکام اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ متوقع ہے۔