چین نے خلائی تاریخ رقم کر دی، لانگ مارچ-10B راکٹ کامیابی سے واپس اتار لیا

چین نے لانگ مارچ-10B راکٹ کے پہلے مرحلے کو سمندر میں نصب خصوصی نظام کے ذریعے کامیابی سے بازیاب کرکے خلائی تحقیق میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی، جس سے مستقبل کے کم لاگت خلائی مشنز کی راہ ہموار ہوگی۔
انسان نما روبوٹ: چینی کمپنی نے جذبات سمجھنے والے AI روبوٹس متعارف کرا دیے

انسان نما روبوٹ چین کی کمپنی نے متعارف کرا دیے ہیں جو حقیقی انسانوں جیسے چہرے، جذبات کو سمجھنے، گفتگو کرنے اور رقص کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ جدید AI روبوٹس مستقبل کی ٹیکنالوجی کا نیا سنگ میل قرار دیے جا رہے ہیں۔
چین میں دھماکا: 7 افراد ہلاک، 17 زخمی، حکام نے تحقیقات شروع کر دیں

چین کے جنوب مغربی علاقے گوانگسی میں ہونے والے دھماکے میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 17 زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
شی جن پنگ شمالی کوریا دورہ: ناقابلِ شکست دوستی کا اعلان، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات

شی جن پنگ شمالی کوریا دورہ کے موقع پر پیانگ یانگ میں شاندار استقبال کیا گیا، چین اور شمالی کوریا نے تاریخی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور خطے میں استحکام کے لیے تعاون بڑھانے کا اعلان کیا۔
ٹک ٹاک مالک ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بن گیا، مکیش امبانی پیچھے رہ گئے

ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کے بانی کی دولت میں ریکارڈ اضافہ ہوا، جس کے بعد انہوں نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایشیا کے دوسرے امیر ترین فرد کا مقام حاصل کر لیا۔
وزیراعظم کی چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت، ترقی کے سفر میں جلد چین کے شانہ بشانہ ہونگے

وزیراعظم شہباز شریف نے چین میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضوں کے بجائے سرمایہ کاری اور مہارت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے زراعت، آئی ٹی، اکنامک زونز اور مائنز اینڈ منرلز کے شعبوں میں چینی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دی۔
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی چینی صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات، ایران امریکا مذاکرات کو ناگزیر قرار دے دیا

چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات میں عالمی صورتحال، مشرق وسطیٰ کی کشیدگی اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ٹرمپ وفد چین دورہ: ائیرفورس ون پر چینی اشیا لے جانے پر پابندی کا انکشاف

امریکی صحافی ایملی گڈان نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے چین دورے کے دوران وفد کے ارکان نے ائیرفورس ون پر سوار ہونے سے پہلے چینی حکام کی دی گئی تمام اشیا، برنر فونز اور شناختی کارڈز بیجنگ میں ہی چھوڑ دیے۔
ایران جنگ کسی صورت شروع نہیں ہونی چاہیے تھی،جس سے ایرانی عوام بلکہ پورے خطے کو شدید نقصان پہنچا : چین

چین کی وزارتِ خارجہ نے ایران کی موجودہ صورتحال پر اہم مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں جاری تنازع شروع ہی نہیں ہونا چاہیے تھا کیونکہ اس جنگ نے نہ صرف ایرانی عوام بلکہ پورے خطے کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
شہباز شریف سے چینی وفد کی ملاقات، پاکستان میں ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹر قائم کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی آئی بی آئی کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹر قائم کرنے اور سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔