قومی اسمبلی میں فائر سیفٹی ڈرل، پانی ڈی جی میڈیا کے دفتر میں داخل

قومی اسمبلی میں سی ڈی اے کی فائر سیفٹی ڈرل کے دوران آگ بجھانے کے لیے استعمال ہونے والا پانی چھت کی سیلنگ سے لیک ہوکر ڈی جی میڈیا کے دفتر میں داخل ہوگیا، جس سے دفتر کے مختلف حصوں میں پانی بھر گیا۔
سی ڈی اے کی ڈی وی سی کے چار اجلاسوں میں کمرشل بلڈنگ پلانز کا جائزہ،40کیسز میں سے 23 کیسز کی منظوری

سی ڈی اے کی ڈیزائن ویٹنگ کمیٹی کے گزشتہ چار اجلاسوں میں 40 کمرشل بلڈنگ پلانز کا جائزہ لیا گیا، جن میں سے 23 کیسز منظور کرلیے گئے جبکہ 8 کیسز ضروری دستاویزات مکمل نہ ہونے پر واپس لے لیے گئے۔
اسلام آباد کا پہلا کرکٹ اسٹیڈیم حقیقت کے قریب، سی ڈی اے نے 11.9 ارب روپے کے منصوبے پر پیش رفت تیز کر دی

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے پہلے بین الاقوامی معیار کے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے منصوبے پر پیش رفت تیز کر دی ہے۔ ڈی-12 کے قریب 35 ہزار نشستوں والے اسٹیڈیم کی مجموعی لاگت 11.9 ارب روپے ہے، جبکہ نرخوں کی جانچ مکمل ہونے کے بعد تعمیراتی کام شروع ہونے کی توقع ہے۔
مونال ریسٹورنٹ گرانے کے حکم پر بڑا یوٹرن، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ

مونال ریسٹورنٹ کیس میں وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کا سابقہ فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے زمین کی ملکیت کا معاملہ ٹرائل کورٹ کے سپرد کر دیا۔
جی-9/2 غیرقانونی تعمیرات: سی ڈی اے پر دوہرا معیار اپنانے کے الزامات

اسلام آباد کے سیکٹر جی-9/2 میں سی ڈی اے فلیٹس کے اطراف مبینہ غیرقانونی تعمیرات اور اضافی کمروں کی تعمیر پر سوالات اٹھ گئے۔ شہریوں نے سی ڈی اے سے ترقی یافتہ سیکٹروں میں بھی بلاامتیاز کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو معاملہ: وزیراعظم کی اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل، کارروائی روک دی گئی

شہباز شریف نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اسلام آباد کیس پر اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی، جو اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد معاملے کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرے گی۔
محسن نقوی اجلاس اسلام آباد: سی ڈی اے ڈیجیٹلائزیشن اور بڑے منصوبوں کی منظوری

محسن نقوی اجلاس اسلام آباد میں سی ڈی اے ریکارڈ 120 دن میں ڈیجیٹل کرنے، غیر قانونی ہاؤسنگ کے خلاف کارروائی اور بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔
اسلام آباد فائیو اسٹار ہوٹل منصوبہ: محسن نقوی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، فائیو اسٹار ہوٹلز، زیرو ٹیکس پالیسی اور مکمل پراپرٹی سروے کا فیصلہ
اسلام آباد نیا بین الاقوامی کنونشن سنٹر، وزیراعظم کی ہدایت پر سائٹ کا معائنہ

وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کے نئے کنونشن سنٹر کی تعمیر کے لیے عملی اقدامات شروع، غیر قانونی قبضوں کے خاتمے کا حکم۔
اسلام آباد الیکٹرک ٹرام منصوبہ، سی ڈی اے کی فیزیبلٹی اسٹڈی کی ہدایت

چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس میں اسلام آباد میں جدید، ڈیجیٹل اور ماحول دوست الیکٹرک ٹرام اور ای بس نظام متعارف کرانے کے لیے جلد فیزیبلٹی اسٹڈی کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔