کلائمنٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ: پنجاب میں نوجوانوں کے لیے 60 ہزار ماہانہ کا موقع

کلائمنٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کا اشتہار

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے “کلائمنٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ” کا اعلان کر دیا ہے۔ منتخب نوجوانوں کو 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ اور تین ماہ بعد سرٹیفکیٹ ملے گا۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 29 مارچ ہے۔

پنجاب کی ترقی سے جلنے والے دماغوں کی بھی صفائی کر رہی ہوں: مریم نواز کا ستھرا پنجاب پروگرام سے خطاب

مریم نواز کا ستھرا پنجاب پروگرام سے خطاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ اگر میں پنجاب کی بات نہیں کروں گی تو کون کرے گا۔ لاہور میں ستھرا پنجاب پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے میں صفائی اور ترقی کا انقلاب آ چکا ہے۔ مریم نواز نے صفائی کے عملے کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ وہ صرف سڑکوں کی نہیں بلکہ ایسے دماغوں کی صفائی بھی کر رہی ہیں جو پنجاب کی ترقی سے جلتے ہیں۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:22 PM
عشاء09:06 PM