آسٹریلیا نے بھارت کو یورینیم فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا

آسٹریلیا بھارت یورینیم معاہدہ اور جوہری توانائی تعاون

آسٹریلیا اور بھارت نے یورینیم برآمدات سے متعلق انتظامی معاہدے کا اعلان کر دیا، جس کے بعد کئی برسوں سے رکا ہوا تعاون بحال ہونے کی راہ ہموار ہوگئی۔ یہ پیش رفت بھارت کے جوہری توانائی کے بڑے اہداف کے تناظر میں اہم قرار دی جا رہی ہے۔

بھارتی ریاست کیرالہ میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست کیرالہ میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ کے بعد ملبے میں پھنسے افراد

بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع وایناڈ میں شدید بارشوں کے باعث خوفناک لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس کی دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ملبے میں بہنے والے کئی افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

فیلڈ مارشل کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، بھارت ہائبرڈ وارفیئر کے ذریعے پاکستان میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 276ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارت کی ہائبرڈ وارفیئر، دہشت گردی، افغان سرزمین کے استعمال، سندھ طاس معاہدے اور کشمیر سمیت قومی سلامتی کے اہم امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔

جنوبی افریقا نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی، ٹی 20 ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ

مارکو یانسن کی شاندار بولنگ، بھارت کو عبرتناک شکست میں اہم کردار

ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقا نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ بھارتی ٹیم 188 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 111 رنز پر ڈھیر ہوگئی جبکہ مارکو یانسن اور کیشو مہاراج کی تباہ کن بولنگ نے میچ کا رخ بدل دیا۔

بنگلہ دیش کا بڑا اسٹریٹجک فیصلہ، چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون منسوخ، دفاعی صنعتی پارک قائم کرنے کا اعلان

چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون منسوخی اور دفاعی صنعتی پارک کا اعلان

بنگلہ دیش نے چٹاگانگ میں مجوزہ انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس مقام پر دفاعی صنعتی پارک قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بنگلہ دیش اکنامک زونز اتھارٹی کے مطابق یہ فیصلہ عالمی سیکیورٹی صورتحال اور دفاعی خود کفالت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جدید دفاعی آلات کی مقامی تیاری وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے۔