طوفانی بارش سے موسم خوشگوار، اسلام آباد، راولپنڈی اور مری میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا

طوفانی بارش نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی کا زور توڑ دیا، اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور دیگر شہروں میں موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ مزید بارشوں کی پیشگوئی بھی کردی گئی ہے۔
اسلام آباد میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش اور بعض علاقوں میں ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے پنجاب کے مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔
خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کی تباہی، 2 افراد جاں بحق، 29 زخمی

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 29 افراد زخمی ہوئے۔
لاہور میں بارش کی پیشگوئی: پنجاب بھر میں آندھی، ژالہ باری اور بارش کا الرٹ جاری

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل، لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی پیشگوئی، انتظامیہ الرٹ۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی اور خشکی برقرار رہے گی جبکہ جنوبی پنجاب، بلوچستان اور چند دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
ملک بھر میں بارش اور برفباری کا الرٹ، شدید سردی کی لہر متوقع

این ڈی ایم اے اور محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش، برفباری اور شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا، عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت۔