سعودی عرب کا پاکستان کیلئے بڑی مالی مدد کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع، 3 ارب ڈالر مزید متوقع

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 5 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع اور 3 ارب ڈالر مزید دینے کا اعلان کردیا
اسلام آباد میں امریکا اور ایران مذاکرات کا نیا دور متوقع، سفارتی سرگرمیاں تیز

اسلام آباد میں امریکا اور ایران مذاکرات کا نیا دور متوقع، پاکستان کے کردار کو سراہا گیا
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب اور ترکیہ کا دورہ جلد کریں گے، مشرق وسطیٰ صورتحال پر اہم مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف مشرق وسطیٰ صورتحال پر سعودی عرب اور ترکیہ کا دورہ کریں گے
اسحاق ڈار: ایران امریکا کے درمیان جامع مذاکرات، پاکستان سہولت کاری جاری رکھے گا

اسحاق ڈار کا کہنا ہے ایران اور امریکا کے درمیان تعمیری مذاکرات ہوئے، پاکستان سہولت کاری جاری رکھے گا
وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وفد کی ملاقات، خطے میں امن کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وفد کی ملاقات، خطے میں امن کیلئے مشترکہ عزم
وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات، پائیدار امن پر زور

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اسلام آباد میں ملاقات، خطے میں امن پر گفتگو
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اعلان، پیٹرول 12 روپے، ڈیزل 135 روپے سستا

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے ڈیزل 135 روپے اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات سے ہوگا۔
پاکستان کی سفارتی کامیابی، امریکا اور ایران میں جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع

پاکستان کی سفارتی کوششوں سے امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے پہلا جہاز گزر گیا
پیٹرول 80 روپے سستا، نئی قیمت 378 روپے فی لیٹر، حکومت کا بڑا ریلیف پیکج

وزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 458 روپے سے کم ہو کر 378 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔ یہ کمی ایک ماہ کیلئے پورے پاکستان میں نافذ ہوگی۔
ایوان صدر میں اہم اجلاس، اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے، مہنگائی روکنے اور پیٹرول قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

آصف علی زرداری کی زیر صدارت اسلام آباد میں اہم اجلاس، شہباز شریف کی شرکت، پیٹرول قیمتیں نہ بڑھانے اور عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات پر غور۔