Category: موسم / ما حولیات

پاکستان میں بارشوں کی پیشگوئی

پاکستان میں بارشوں کی پیشگوئی 18 سے 20 دسمبر کے دوران مغربی سسٹم داخل ہوگا

موسمیاتی تجزیہ کاروں کے مطابق، پاکستان میں بارشوں کی پیشگوئی 18 سے 20 دسمبر 2025 کے درمیان ہے، جب ایک مغربی سلسلہ ملک میں داخل ہو سکتا ہے۔ نومبر میں بارشیں 72 فیصد کم ریکارڈ کی گئیں۔ دوسری جانب، محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مغربی علاقوں میں خشک سالی کی شدت میں مزید اضافے کی پری الرٹ ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔

کراچی کا موسم ہر سال ہلکی سی شدت کی سردی ضرور لاتا ہے

کراچی کا موسم آئندہ 24 گھنٹوں کا مکمل حال، خنکی میں اضافہ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق، آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم خشک اور رات میں خنکی رہنے کا امکان ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 12.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔

پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کے دوران پہاڑوں کا برفیلا منظر

ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی سردی کی شدت بڑھنے کا امکان

ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں 5 سے 7 دسمبر تک بارش اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اسکردو میں درجہ حرارت منفی 10 تک پہنچ گیا ہے، جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند میں اضافہ ہوگا۔

شدید سردی کی پیشگوئی کے ساتھ دھند اور ٹھنڈے موسم کی تصویر

ملک بھر میں شدید سردی کی پیشگوئی، عوام کیلئے اہم احتیاطی ہدایات جاری

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید سردی کی پیشگوئی جاری کرتے ہوئے شہریوں کو دھند، سموگ اور کم درجہ حرارت سے متعلق احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں شدید ٹھنڈ کے ساتھ ساتھ بارشوں کا نیا سلسلہ بھی متوقع ہے۔

گلگت بلتستان اور کشمیر میں ہلکی بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشگوئی شمالی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے میں مسلسل سرد اور خشک موسم سے ستائے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہلکی سموگ اور دھند پڑنے کا امکان ہے۔

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کی فضائی آلودگی

پاکستان کی آلودگی رپورٹ: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کی پوزیشن تشویشناک

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی ایک بار پھر شامل ہو گیا ہے۔ تازہ ترین فضائی معیار کے مطابق کراچی دنیا میں 12 ویں جبکہ پاکستان میں 11 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ شہر کی فضا میں آلودگی کی سطح 152 پرٹیکیولیٹ میٹر تک پہنچنے سے شہریوں کی صحت پر شدید اثرات کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:50 AM
طلوع آفتاب06:13 AM
ظہر11:53 AM
عصر03:06 PM
مغرب05:34 PM
عشاء06:57 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6