• Contact Us
  • About Us
جمعہ, 24 اکتوبر 2025
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کی قیادت میں قافلہ لاہور داخل

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 12, 2025
in پاکستان, سیاست
"پی ٹی آئی قیادت علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں لاہور میں احتجاجی مشاورت کرتے ہوئے"

رائیونڈ روڈ پر پی ٹی آئی اجلاس، احتجاجی تحریک کے حوالے سے علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کی مشاورت

589
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے رہنماؤں کا قافلہ علی امین گنڈاپور  اور  بیرسٹر گوہرکی قیادت میں اسلام آباد سے لاہور  پہنچا تو  شاہدرہ میں  پارٹی قافلےکے استقبال کے لیے موجود  پی ٹی آئی رہنما یاسرگیلانی سمیت 4 کارکنوں کو  پولیس نے حراست میں لے لیا، پولیس نے چندگھنٹے بعد یاسر گیلانی کو چھوڑ دیا۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کا قافلہ لاہور  رائیونڈ روڈ پر نجی فارم ہاؤس پہنچا جہاں پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر  اور  علی امین گنڈا پور کی سربراہی میں پی ٹی آئی کی قومی و صوبائی اسمبلیوں کے  اراکین کا اجلاس ہوا جس میں احتجاجی تحریک پر مشاورت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیے

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ مصر:دفاعی تعاون، علاقائی امن اور امتِ مسلمہ کے اتحاد پر گفتگو

وزیر اعظم شہباز شریف سے پولینڈ کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ رادوساؤ سیکورسکی کی ملاقات

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج، عمران خان سے ملاقات کے بغیر واپس

 علی امین گنڈاپور نے الزام لگایا کہ  پنجاب حکومت نے ابھی سے چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  یہ ورکرز کی میٹنگ نہیں، نہ ہی کوئی جلسہ ہے،  ابھی تو قیادت کی سطح پر مشاورت ہو رہی ہے ، لاہور میں بھی پنجاب اسمبلی سے معطل کیے گئے اراکین سے اظہار یکجہتی کریں گے، احتجاج کا لائحہ عمل ابھی بنانا ہے۔

 پارٹی چیئرمین بیرسٹرگوہر  نےکہا کہ گرفتاریاں ممکن نہیں ہیں،  ایسا نہیں ہونے والا، ملک میں  جمہوریت کو  مضبوط کرنے کے لیے سب کو اکٹھا ہونا ہوگا۔

 اپوزیشن لیڈر  عمر ایوب نے کہا کہ ہم اپنے آئینی و جمہوری حق کا  استعمال کر رہے ہیں۔

سلمان اکرم راجہ  نےکہا کہ  بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کا واپس آنا ان کابنیادی حق ہے، وہ آئیں گے۔

Tags: AliAminGandapurBarristerGoharDemocracyInPakistanNewsPMLNvsPTIPTIاحتجاجیتحریکسیاسیصورتحالعلی_امین_گنڈاپوگوہرعلی
Previous Post

جے یو آئی (ف) کی خیبر پختونخوا میں تبدیلی کی خواہش، فاٹا انضمام پر سخت موقف

Next Post

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ مصر , مصری قیادت سے ملاقات کرتے ہوئے
تازه ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ مصر:دفاعی تعاون، علاقائی امن اور امتِ مسلمہ کے اتحاد پر گفتگو

by رئیس الاخبار نیوز
اکتوبر 23, 2025
وزیراعظم شہباز شریف سے پولینڈ کے نائب وزیر اعظم کی ملاقات
تازه ترین

وزیر اعظم شہباز شریف سے پولینڈ کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ رادوساؤ سیکورسکی کی ملاقات

by رئیس الاخبار نیوز
اکتوبر 23, 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کرتے ہوئے
تازه ترین

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج، عمران خان سے ملاقات کے بغیر واپس

by رئیس الاخبار نیوز
اکتوبر 23, 2025
وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی
بریکنگ نیوز

ٹی ایل پی پر پابندی: وفاقی کابینہ کا فیصلہ، وزارت داخلہ کو کارروائی کی ہدایت

by رئیس الاخبار نیوز
اکتوبر 23, 2025
27 اکتوبر عام تعطیل نہیں، حکومت پاکستان کا اعلان
پاکستان

27 اکتوبر عام تعطیل حکومت نے فیصلہ سنا دیا

by رئیس الاخبار نیوز
اکتوبر 23, 2025
اسحاق ڈار اور پولینڈ تعلقات پر مشترکہ پریس کانفرنس
بریکنگ نیوز

اسحاق ڈار اور پولینڈ تعلقات نئی بلندیوں کی جانب گامزن

by رئیس الاخبار نیوز
اکتوبر 23, 2025
پاکستان جنوبی افریقہ ٹیسٹ — جنوبی افریقہ کی پنڈی میں شاندار فتح
سپورٹس

پاکستان جنوبی افریقہ ٹیسٹ بیٹنگ لائن کی ناکامی نے میچ ہاتھ سے نکال دیا

by رئیس الاخبار نیوز
اکتوبر 23, 2025
Next Post
پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، ندی نالے طغیانی کا شکار

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • کراچی میں نہم جماعت کے امتحانات کے نتائج — سائنس گروپ میں 78 فیصد طلبہ کامیاب

    کراچی بورڈ نے نہم جماعت کے نتائج جاری کر دیے طلبہ میں خوشی کی لہر

    606 shares
    Share 242 Tweet 152
  • سونے کی قیمت آج: فی تولہ 200 روپے کمی – تازہ ترین ریٹ 2025

    1008 shares
    Share 403 Tweet 252
  • اسلام آباد ایس پی خودکشی: پی ایس پی افسر عدیل اکبر کا افسوسناک انجام

    590 shares
    Share 236 Tweet 148
  • ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025: نیا شیڈول اور طریقہ کار

    755 shares
    Share 302 Tweet 189
  • پنجاب لاؤڈ اسپیکر ایکٹ سخت، سوشل میڈیا پر شر انگیزی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ، مریم نواز

    588 shares
    Share 235 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar