پی سی بی کے سینئر اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے، پاکستان کرکٹ سوگوار

پی سی بی کے سینئر اسکورر نجم السعید دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، کرکٹ حلقوں میں افسوس کی لہر دوڑ گئی۔
بجلی بل کیو آر کوڈ اسکیم کی آڑ میں ہیکرز سرگرم، حکومت کا اہم الرٹ جاری

حکومتی سبسڈی اسکیم کی آڑ میں ہیکرز کی سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے، بجلی بلوں پر موجود کیو آر کوڈ کے ذریعے صارفین کی ذاتی معلومات چوری ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
ٹک ٹاک اور یوٹیوب بچوں کیلئے محفوظ نہیں، برطانوی ریگولیٹر کا بڑا دعویٰ

برطانوی ریگولیٹر آف کام کے مطابق ٹک ٹاک اور یوٹیوب بچوں کو نقصان دہ مواد سے محفوظ رکھنے میں ناکام رہے، لاکھوں بچے اب بھی خطرناک آن لائن مواد دیکھ رہے ہیں۔
قربانی کے جانوروں کی قیمتیں 2026: مویشی منڈیوں میں خریدار اور بیوپاری آمنے سامنے

قربانی کے جانوروں کی قیمتوں پر مویشی منڈیوں میں خریدار اور بیوپاری آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ بکرے، بیل اور اونٹ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ بیوپاری اخراجات اور طلب کو قیمتوں کی وجہ قرار دے رہے ہیں۔
پاکستان کا پیٹرولیم درآمدی بل تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، اپریل 2026 میں مجموعی بل 2 ارب 27 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔
مومنہ اقبال ہراسانی کیس: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف قانونی کارروائی شروع

مومنہ اقبال ہراسانی کیس میں نیا موڑ، اداکارہ اور ایم پی اے ثاقب چدھڑ این سی سی آئی اے میں پیش، قانونی کارروائی شروع۔
سونے کی قیمت میں کمی: عالمی منڈی میں گولڈ ریٹس گر گئے، سرمایہ کار پریشان

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ امریکی ڈالر کی مضبوطی اور شرح سود میں اضافے کی توقعات نے گولڈ مارکیٹ کو دباؤ میں ڈال دیا۔
امریکا ایران معاہدے کے لیے مثبت اشارے موجود ہیں،پاکستانی حکام آج تہران کا دورہ کریں گے، مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کے لیے مثبت اشارے سامنے آ رہے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق انہوں نے بتایا کہ پاکستانی حکام آج تہران کا دورہ کریں گے جس سے مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے میں مدد مل سکتی ہے۔
پاک چین سفارتی تعلق کی 75ویں سالگرہ، ایران امریکا تنازع کے حل میں چینی حمایت سے مرکزی کردار ادا کر رہے ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان تنازع کے حل میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے جبکہ چین نے بھی پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کی ہے۔
واٹس ایپ اسٹیکر ری ایکشن فیچر: نیا دلچسپ اپڈیٹ متعارف

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں نیا اسٹیکر ری ایکشن فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے صارفین اب میسجز پر ایموجیز کے ساتھ ساتھ اسٹیکرز کے ذریعے بھی ردعمل دے سکیں گے۔