27ویں آئینی ترمیم فیصلہ: سپریم کورٹ اور آئینی عدالت کے اختیارات واضح

27ویں آئینی ترمیم فیصلہ میں سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت ہم پلہ ہیں، آئینی اور سول مقدمات الگ الگ فورمز پر سنے جائیں گے۔
ماہی گیروں کیلئے فیول سبسڈی سندھ: 51 کروڑ کا پیکج، کشتی مالکان کو بڑی امداد

سندھ حکومت نے ماہی گیروں کیلئے 51 کروڑ روپے سے زائد کا فیول سبسڈی پیکج متعارف کرا دیا، ہزاروں کشتی مالکان کو براہ راست مالی امداد ملے گی۔
سونے کی قیمت پاکستان آج: فی تولہ سونا 11,100 روپے مہنگا

سونے کی قیمت پاکستان آج اچانک بڑھ گئی، فی تولہ سونا 11,100 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 88 ہزار 962 روپے تک پہنچ گیا، عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 111 ڈالر اضافے سے 4666 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
ٹرمپ نے پاکستان سمیت مختلف ممالک کی درخواست پر پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روک دیا، معاہدے کی راہ ہموار

ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں “پروجیکٹ فریڈم” عارضی طور پر روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ حتمی معاہدے کی جانب نمایاں پیش رفت ہو رہی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس اضافہ: تیسرے روز 3200 سے زائد پوائنٹس کا بڑا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیسرے کاروباری روز زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 3200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ۔
آبنائے ہرمز میں کشیدگی: امریکا کی ایران کو سخت وارننگ، “پروجیکٹ فریڈم” کا اعلان

پیٹ ہیگسیتھ نے آبنائے ہرمز میں کمرشل شپنگ پر حملوں کی صورت میں ایران کو امریکی فائر پاور کے استعمال کی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ امریکا آپریشن "پروجیکٹ فریڈم” کے ذریعے بحری راستے کھلوانے کے لیے تیار ہے۔
275ویں کور کمانڈرز کانفرنس: دہشتگردی کے خاتمے اور قومی سلامتی پر اہم فیصلے

سید عاصم منیر کی زیر صدارت 275ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں دہشتگردی کے خلاف آپریشنز تیز کرنے، افغان طالبان پر الزامات اور علاقائی سلامتی کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔
آئی ایم ایف سے بجٹ مذاکرات شروع، پیٹرولیم سبسڈی ختم کرنے کی تجویز

عالمی مالیاتی فنڈ اور پاکستان کے درمیان بجٹ مشاورت شروع ہوگئی، جس میں پیٹرول سبسڈی ختم کرنے، توانائی قیمتوں میں اضافہ، ٹیکس نیٹ بڑھانے اور اخراجات کم کرنے کی اہم تجاویز زیر غور ہیں۔
مولانا محمد ادریس ترنگزئی شہادت: چارسدہ میں قاتلانہ حملہ، ملک بھر میں غم کی لہر

چارسدہ میں معروف عالم دین مولانا محمد ادریس ترنگزئی قاتلانہ حملے میں شہید، سیاسی و مذہبی حلقوں میں شدید ردعمل۔
یو اے ای پر حملے: وزیراعظم شہباز شریف کی مذمت، امارات سے اظہارِ یکجہتی

شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل و ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے شیخ محمد بن زاید النہیان اور اماراتی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا، جبکہ خطے میں امن کیلئے مذاکرات پر زور دیا۔