
پنجاب شوگر ملز کرشنگ—27 ملز نے کام شروع کیا، حکومت کا ایکشن پلان تیار
پنجاب شوگر ملز کرشنگ—27 ملز نے کام شروع کردیا، 14 کے خلاف کارروائی کا امکان۔

پنجاب شوگر ملز کرشنگ—27 ملز نے کام شروع کردیا، 14 کے خلاف کارروائی کا امکان۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری—پیٹرول برقرار، ڈیزل مہنگا۔

تنخواہ دار ٹیکس سب سے زیادہ نہیں! وزارت خزانہ نے سینیٹ میں اعداد و شمار پیش کر کے واضح کیا کہ تنخواہ داروں سے 498 ارب جبکہ بینکوں سے 1127 ارب اور پیٹرولیم سے 1121 ارب روپے ٹیکس وصول ہوا۔ غلط بیانیے کی حقیقت سامنے آ گئی۔

ملک میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ایک بار پھر دیکھنے میں آ رہا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت بڑھ کر 533 روپے تک پہنچ گئی ہے، جبکہ زندہ مرغی، تھوک اور پرچون ریٹس میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فارمی انڈوں کی قیمتیں بھی بڑھتی ہوئی مہنگائی کی فہرست میں شامل ہو گئی ہیں۔ شہریوں کے مطابق روزمرہ کے خرچ پورے کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ہے اور مختلف شہروں میں قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 229 روپے تک پہنچ گئی جو ملک میں سب سے زیادہ ہے۔ پشاور، کراچی، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں بھی چینی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق چینی کی اوسط قومی قیمت 185 روپے سے زائد ہو چکی ہے جبکہ ایک سال پہلے یہی قیمت 132 روپے تھی۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، آج فی تولہ 3300 روپے سستا۔

پاکستان ریلوے ٹرین شیڈول جاری، لاہور سے کراچی، کوئٹہ اور دیگر شہروں کے لیے روانگی اور تاخیر کے اوقات جانیں۔

فیصل آباد کے کسانوں نے کم قیمتوں پر شوگر ملوں کو گنے کی سپلائی دینے سے انکار کر دیا۔

ہونڈا نے پاکستان میں اپنا نیا ہونڈا سی جی 125 گولڈ لانچ کر دیا ہے جو 292,900 روپے میں دستیاب ہے۔ صارفین اسے میزان بینک کے ذریعے آسان اقساط پر بھی خرید سکتے ہیں۔

سندھ حکومت نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ گندم کی طرح چاول کی امدادی قیمت بھی مقرر کی جائے تاکہ کسانوں کو ان کی محنت کا جائز معاوضہ مل سکے۔

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، ڈیزل 9.60 روپے مہنگا، مٹی کا تیل 8.82 روپے بڑھنے کا امکان، اوگرا کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جائے گی۔

کراچی لائٹ ہاؤس لُنڈا بازار میں آگ لگ گئی، کئی پتھارے جل کر خاک، فائر بریگیڈ کے 5 ٹینڈرز نے کارروائی میں حصہ لیا۔

پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر قرض ملنے کی توقع، آئی ایم ایف اجلاس 8 دسمبر کو طلب۔

سونے کی قیمت میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں بڑا اضافہ، سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی طلب نے نرخوں کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا۔

چکن، بیف اور مٹن کی قیمتوں میں اضافہ جاری، پاکستان میں گوشت کی قیمتیں عوام کے لیے بڑا چیلنج بن گئیں۔ مارکیٹ میں چکن 519، مٹن 2600، اور بیف 1400 روپے فی کلو تک جا پہنچا۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس 158706 پوائنٹس جبکہ ڈالر معمولی سستا ہو کر 280.77 روپے کا ہو گیا۔

سونے کی قیمت میں کمی، عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر کمی سے پاکستان میں فی تولہ 1 ہزار روپے سستا۔

ایف بی آر میں 80 افسران کے ملک گیر تقرر و تبادلے، بڑے ٹیکس زونز میں ردوبدل سے بھونچال۔

سانگھڑ سے بہت بڑی خوشخبری! گیس پیداوار 55 سے بڑھ کر 60 ایم ایم سی ایف ڈی ہو گئی۔ 5 ملین کا روزانہ اضافہ، معیشت کو سانس مل گئی!

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 59 ڈالر بڑھ گئی، پاکستان میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 35 ہزار 762 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

پاکستان ریلوے ٹائم ٹیبل پر عارضی طور پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے۔ انجینئرنگ پابندیوں اور سگنل مسائل کے باعث موسم سرما کے اوقات کی بجائے موسم گرما کے ٹائم ٹیبل کے مطابق ٹرینیں چلائی جائیں گی۔

مرغی اور انڈے کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں۔ برائلر گوشت 504 روپے فی کلو اور انڈے 344 روپے درجن میں فروخت ہو رہے ہیں، جس سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار مثبت رہا، 100 انڈیکس 1945 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 161,538 پوائنٹس پر بند ہوا۔ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ دیکھا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کیش لیس معیشت کے اہداف کی تکمیل کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بلوں کی ادائیگی سے لے کر ڈیجیٹل والٹس تک، حکومت نے ملک کو نقد سے آزاد بنانے کی سمت میں ٹھوس قدم اٹھا لیے ہیں۔

سونے کی قیمت ایک بار پھر آسمان کو چھونے لگی — فی تولہ 7400 روپے مہنگا۔