کاروبار

او جی ڈی سی ایل کوہاٹ میں تیل اور گیس کی نئی دریافت

او جی ڈی سی ایل تیل و گیس دریافت: کوہاٹ میں توانائی کے نئے ذخائر سامنے آ گئے

پاکستان کی سب سے بڑی توانائی کمپنی او جی ڈی سی ایل نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں باراگزئی ایکس-01 کنویں سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے، جو ملکی توانائی پیداوار میں نمایاں اضافہ کریں گے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس میں زبردست تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں 2200 سے زائد پوائنٹس اضافے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 87 ہزار 491 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، مختلف اہم شعبوں میں بھرپور خریداری دیکھی گئی۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، مسلسل دوسرے روز نرخ نیچے

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہو گیا، جبکہ عالمی منڈی میں بھی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔

سونے کی قیمتیں مستحکم

سونے کی قیمتیں مستحکم، عالمی بلین مارکیٹ اور پاکستان میں نرخ بغیر تبدیلی برقرار

مقامی اور عالمی سطح پر آج جمعہ کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل دیکھنے میں نہیں آیا، عالمی بلین مارکیٹ کے استحکام کے باعث پاکستان میں بھی نرخ جوں کے توں برقرار رہے۔

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی بڑا ریلیف

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37 ڈالر کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 700 روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ چاندی کی قیمتوں میں بھی واضح کمی دیکھنے میں آئی۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:24 AM
طلوع آفتاب05:48 AM
ظہر12:05 PM
عصر03:38 PM
مغرب06:21 PM
عشاء07:46 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6