
رمضان پیکج ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات
رمضان پیکج ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے تقسیم کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف نے رواں سال بھی مستحق خاندانوں کو شفاف طریقے سے امدادی رقوم کی فراہمی یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔

رمضان پیکج ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے تقسیم کرنے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف نے رواں سال بھی مستحق خاندانوں کو شفاف طریقے سے امدادی رقوم کی فراہمی یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ اور تجارتی نمائشوں میں شرکت بڑھانے پر اتفاق، ٹی ڈی اے پی میں اہم ملاقات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار رہا، پہلے ٹریڈنگ سیشن کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 883 پوائنٹس کمی کے ساتھ ایک لاکھ 84 ہزار 659 پوائنٹس پر بند ہوا۔

سونے کی قیمت میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا مزید 3400 روپے مہنگا ہو گیا، عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ایس اینڈ پی گلوبل کی تازہ رپورٹ نے پاکستان کی معاشی کامیابیوں کی مہر تصدیق ثبت کر دی۔ ایشیا پیسیفک کے ٹاپ 10 بینکوں میں 6 پاکستانی بینکوں کی شمولیت، 10.5 فیصد جی ڈی پی گروتھ اور مہنگائی میں 3.2 فیصد تک کمی نے ملک کو عالمی سرمایہ کاری کا مرکز بنا دیا ہے۔

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری کرنے کے لیے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت چینی کی قیمت، گنے کی کاشت، برآمد و درآمد اور شوگر ملز کے قیام سے متعلق تمام سرکاری پابندیاں ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

دو روزہ تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی دیکھنے میں آ گئی ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1200 روپے سستا ہو گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت کم ہو رہی ہے۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد کے باعث ریکارڈ توڑ تیزی کا سلسلہ جاری ہے، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ ڈالر کی قدر میں بھی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

لاہور پولیس نے اسلام آباد کی طرز پر شہر میں ایم ٹیگ سسٹم متعارف کرانے کی سفارشات ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کر دیں، جس سے ٹریفک مینجمنٹ، شہری سکیورٹی اور چوری شدہ گاڑیوں کی فوری نشاندہی ممکن ہو سکے گی۔

پشاور میں آٹے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے مہنگا ہو گیا، آٹا ڈیلرز نے مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔