تعلیم

پنجاب حکومت نے گرمیوں کی چھٹیوں میں یکم ستمبر تک توسیع کر دی

گرمیوں‌ کی چھٹیوں میں‌ اضافہ ،اسکول 15 اگست کی بجائے یکم ستمبر کو کھلیں گے۔

پنجاب حکومت نے شدید گرمی اور حبس کے باعث اسکولوں کی گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع کرتے ہوئے دوبارہ کھلنے کی تاریخ 15 اگست سے بڑھا کر یکم ستمبر مقرر کر دی ہے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بچوں کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے کو طلبہ، والدین اور اساتذہ کے لیے ضروری قرار دیا ہے۔ ماہرین تعلیم اور والدین نے حکومت کے اس بروقت اقدام کو سراہا ہے۔

ایم ڈی کیٹ 2025

ایم ڈی کیٹ 2025 کی تاریخ اور تفصیلات کا باقاعدہ اعلان

ایم ڈی کیٹ 2025: 5 اکتوبر کو ملک گیر امتحان، رجسٹریشن 8 اگست سے شروع ہوگی ایم ڈی کیٹ 2025 کا شیڈول جاری، ملک گیر امتحان 5 اکتوبر کو ہوگا پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کر

بلوچستان میں اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کی سفارش، گرمی کی شدید لہر

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں توسیع کے1 اگست کے بجائے چند دن مزید بند رہیں گے۔

بلوچستان میں شدید گرمی کے باعث محکمہ تعلیم نے اسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیوں میں 12 اگست تک توسیع کی سفارش کی ہے، جب کہ وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد حتمی اعلان متوقع ہے۔ پنجاب میں اسکول 15 اگست کو کھلنے کا امکان ہے۔

میٹرک 2025 میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات خوشی سے گلے مل رہی ہیں"

وفاقی تعلیمی بورڈ کا اعلان: میٹرک میں 88.51 فیصد کامیابی، تمام ٹاپ پوزیشنز طالبات کے نام

وفاقی تعلیمی بورڈ نے 2025 کے میٹرک نتائج کا اعلان کر دیا، کامیابی کا تناسب 88.51% رہا۔ سائنس گروپ میں تمام پوزیشنز طالبات نے حاصل کیں جبکہ ہیومینیٹیز گروپ میں شاندار کارکردگی کے ساتھ ثناء بی بی نے میدان مارا۔

مسلم یونیورسٹیز نے عالمی رینکنگ میں اسرائیلی تعلیمی اداروں کو

کیو ایس درجہ بندی میں مسلم یونیورسٹیز نے عالمی رینکنگ میں اسرائیلی تعلیمی اداروں کو پیچھے چھوڑ دیا

دنیا کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کی سالانہ درجہ بندی ’کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ‘ 2026 کا حال ہی میں اعلان کیا گیا ہے جس میں 100 سے زائد ممالک کی 1500 سے زائد جامعات شامل ہیں۔ اس رینکنگ میں مسلم دنیا کی جامعات نے نمایاں ترقی کا مظاہرہ کیا ہے،

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]