
روس کی ایران تنازع حل کیلئے ثالثی کی پیشکش، مکالمے پر زور
ولادیمیر پیوٹن نے ایران تنازع حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی، روس نے مذاکرات کے ذریعے کشیدگی ختم کرنے پر زور دیا۔

ولادیمیر پیوٹن نے ایران تنازع حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی، روس نے مذاکرات کے ذریعے کشیدگی ختم کرنے پر زور دیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایمانوئیل میکرون اور بریجیٹ میکرون پر طنز کرتے ہوئے نیٹو اتحاد کو کاغذی شیر قرار دیا اور ایران جنگ میں ساتھ نہ دینے پر اتحادیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

مشرق وسطیٰ کی جنگ کے دوران ایرانی ریال کی قیمت میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ریال میں ٹول ٹیکس کی وصولی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے بھاری خریداری نے ایرانی کرنسی کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں چار گنا مہنگا کر دیا ہے۔

ایران جنگ خاتمہ شرائط واضح، صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل حملے نہ کرنے کی ضمانت دیں تو ایران جنگ ختم کرنے کو تیار ہے۔

کئیر اسٹارمر نے لندن میں واضح کیا کہ برطانیہ کسی صورت ایران اور امریکا کشیدگی میں شامل نہیں ہوگا، جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ اور فرانس پر برہمی کا اظہار کیا۔

آبنائے ہرمز بحران کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے پر آمادہ، وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔

متحدہ عرب امارات میں اپریل 2026 کے لیے ایندھن کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کر دیا گیا۔ ڈیزل کی قیمت میں 72 فیصد جبکہ پٹرول کے مختلف گریڈز میں 30 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ علاقائی کشیدگی اور عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتیں ہیں۔

چین کی معروف ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی میں پاکستانی ریسرچ اسکالر وجاہت حسین اپنے سپروائزر پروفیسر ژو یونگ ہانگ کے ساتھ تحقیق کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کرتے نظر آئے، جو پاک چین تعلیمی تعاون کی عکاسی کرتا ہے۔

30 مارچ 1976 کے شہداء کی یاد میں آج فلسطینی یوم الارض منایا جا رہا ہے۔ اسرائیلی قبضے کے خلاف 50 سالہ جدوجہد اور اپنی زمین سے محبت کے اظہار کے لیے دنیا بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

US Iran Military Operation Plan کے تحت امریکہ ایران سے افزودہ یورینیئم حاصل کرنے کیلئے ممکنہ فوجی آپریشن پر غور کر رہا ہے، عالمی کشیدگی میں اضافہ متوقع۔