Category: انٹر نیشنل

ایران جنگ کے دوران امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن

ایران جنگ کا دباؤ: امریکی بحریہ کے یو ایس ایس ابراہم لنکن کے فوجی خاندان پریشان، امریکا کا آخری کیریئر بھی ایشیا سے روانہ

ایران جنگ کے باعث یو ایس ایس ابراہم لنکن کی طویل تعیناتی پر فوجی خاندانوں کے تحفظات سامنے آگئے، جبکہ یو ایس ایس جارج واشنگٹن کے مشرق وسطیٰ روانہ ہونے سے بحرالکاہل میں امریکی بحری موجودگی متاثر ہوئی ہے۔

ٹرمپ کی ایران کو جوہری ہتھیار کے معاملے پر وارننگ

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ کی پھر وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ٹرمپ نے جوہری ہتھیار روکنے کو امریکی حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا۔

بنگلادیش کے وزیراعظم طارق رحمان اور شیخ حسینہ بھارت بنگلادیش تعلقات

بنگلادیش کا دوٹوک مؤقف، شیخ حسینہ کی حوالگی تک وزیراعظم طارق رحمان کا بھارت جانے سے انکار

بنگلادیش نے وزیراعظم طارق رحمان کے ممکنہ دورہ بھارت کی اطلاعات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کی حوالگی سمیت اہم معاملات پر پیش رفت کے بغیر دورے کے لیے سازگار ماحول پیدا نہیں ہوسکتا۔

امریکا ایران جنگ کے دوران خلیجی ممالک اور امریکی فوجی اڈے

امریکا ایران جنگ: خلیجی ممالک ٹرمپ سے مایوس، امریکی اڈوں پر نظرثانی شروع

امریکا ایران جنگ کے دوران مؤثر سفارت کاری میں ناکامی پر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت اور بحرین میں بے چینی بڑھنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بعض خلیجی ممالک امریکی فوجی اڈوں کی میزبانی جاری رکھنے یا متبادل سکیورٹی انتظامات پر غور کر رہے ہیں۔

انڈونیشیا کے جزیرے فلوریس میں 7.7 شدت کے زلزلے کے بعد تباہی

انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، ہلاکتیں 47 ہوگئیں

انڈونیشیا کے جزیرے فلوریس میں 7.7 شدت کے طاقتور زلزلے نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 47 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ متاثرہ علاقوں میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

طالبان کے اقتدار کو 5 سال اور خواتین کے حقوق کی صورتحال

طالبان کے اقتدار کو 5 سال، افغانستان میں خواتین اور عالمی قبولیت کا بحران برقرار

افغانستان میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے پانچ سال بعد بھی حکومت کو وسیع عالمی سفارتی قبولیت حاصل نہیں ہوسکی۔ دوسری جانب خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم، روزگار، نقل و حرکت اور عوامی زندگی میں شرکت پر پابندیاں برقرار ہیں، جبکہ انسانی اور معاشی بحران مزید سنگین ہوگیا ہے۔

چین میں پاکستانی سفارتخانے میں جشن آزادی کی تقریب

چین میں پاکستانی سفارتخانے میں 79واں جشن آزادی، قومی پرچم لہرایا گیا

چین میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستان کا 79واں جشن آزادی قومی جوش و جذبے اور پروقار انداز میں منایا۔ تقریب میں قومی پرچم لہرایا گیا، بانیان پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور طلبہ نے خصوصی پرفارمنس پیش کی۔

یوکرین کا روس پر ڈرون حملہ اور تاتارستان میں دھماکے

یوکرین کا روس پر ڈرون حملہ، 12 افراد ہلاک

یوکرین کے روسی علاقے تاتارستان میں ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، صنعتی اور شہری اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

نیتن یاہو نے ٹرمپ کا 15 نکاتی غزہ امن منصوبہ مسترد کردیا

نیتن یاہو نے ٹرمپ کا 15 نکاتی غزہ امن منصوبہ مسترد کردیا، فوجی انخلا سے انکار

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 15 نکاتی غزہ امن منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے مکمل غیرمسلح ہونے تک اسرائیلی فوج غزہ سے واپس نہیں جائے گی۔ دوسری جانب حماس نے منصوبے پر سنجیدگی سے عمل درآمد کی آمادگی ظاہر کی ہے۔

وی کور کے سابق کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل چارلس کوسٹانزا

امریکی فوج کے وی کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل چارلس کوسٹانزا عہدے سے فارغ

امریکی فوج نے نیٹو کے مشرقی محاذ پر اہم ذمہ داریاں ادا کرنے والے وی کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل چارلس کوسٹانزا کو عہدے سے فارغ کردیا۔ کوسٹانزا نے اپریل 2024 میں وی کور کی کمان سنبھالی تھی اور ان کی مدت اکتوبر میں ختم ہونا تھی۔ امریکی حکام نے برطرفی کی وجہ ظاہر نہیں کی۔ ان کی جگہ ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل جان ماؤنٹفورڈ قائم مقام کمانڈر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

مجتبیٰ خامنہ ای کی نئی ویڈیو

صحت سے متعلق افواہوں کے درمیان مجتبیٰ خامنہ ای کی نئی ویڈیو جاری، ایران نے خاموشی توڑ دی

ایرانی خبر رساں ادارے مہر نیوز نے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی 12 سیکنڈ کی غیر مؤرخہ ویڈیو جاری کی ہے۔ ویڈیو میں انہیں چند افراد کے ساتھ ایک بند کمرے میں بیٹھے اور گفتگو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو کی تاریخ اور مقام واضح نہیں کیا گیا، جبکہ ان کی صحت اور طویل عرصے سے منظر عام سے دور رہنے کے باعث مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں۔

مکہ پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ مشترکہ دفاعی معاہدہ

پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ مشترکہ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کی سکیورٹی ضمانت نہیں: ایرانی پارلیمنٹ رکن ابراہیم رضائی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے بعد بھارت میں تشویش اور ایران کی جانب سے بھی معاہدے پر تنقید سامنے آئی ہے۔

اسپیس ایکس راکٹ کے ملبے کے چاند سے ٹکرانے کے بعد

اسپیس ایکس راکٹ کا ملبہ چاند سے ٹکرا گیا، جنوبی کوریا نے نئی تصاویر جاری کر دیں

جنوبی کوریا کی خلائی ایجنسی (KASA) نے اسپیس ایکس فالکن 9 راکٹ کے ملبے کے چاند سے ٹکرانے کے بعد قبل اور بعد کی تصاویر جاری کر دیں، جبکہ ماہرین نے بڑھتے ہوئے خلائی ملبے پر تشویش کا اظہار کیا۔

تھائی لینڈ سکول فائرنگ میں 7 افراد ہلاک ہونے کے بعد پولیس اور ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پر موجود

تھائی لینڈ سکول فائرنگ میں 7 افراد جاں بحق، 15 زخمی، حملہ آور طالب علم نے خودکشی کر لی

تھائی لینڈ سکول فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں ایک استاد سمیت 7 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق حملہ آور طالب علم نے فائرنگ کے بعد خودکشی کر لی جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:50 AM
طلوع آفتاب06:13 AM
ظہر11:53 AM
عصر03:06 PM
مغرب05:34 PM
عشاء06:57 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6