
حماس کا غزہ امن منصوبے پر اعتراض، اسرائیلی انخلا کی ضمانت کا مطالبہ
حماس نے غزہ امن منصوبے پر اعتراض کرتے ہوئے غیر مسلح ہونے کی شق میں ترامیم کا مطالبہ کر دیا اور مکمل اسرائیلی انخلا کے لیے بین الاقوامی ضمانتیں مانگ لیں۔

حماس نے غزہ امن منصوبے پر اعتراض کرتے ہوئے غیر مسلح ہونے کی شق میں ترامیم کا مطالبہ کر دیا اور مکمل اسرائیلی انخلا کے لیے بین الاقوامی ضمانتیں مانگ لیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے حالیہ فضائی حملے کے بعد قطر کی سلامتی کی باضابطہ ضمانت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دوبارہ حملہ کیا گیا تو امریکا فوجی کارروائی کرے گا۔ اس پیشرفت نے مشرقِ وسطیٰ میں نئی سفارتی لہر دوڑا دی ہے اور سہ فریقی نظام کی تجویز نے علاقائی تعاون کے امکانات کو بڑھا دیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے نئے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے قطر امریکا اتحاد کو مضبوط کیا، اعلان کیا کہ قطر پر حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا۔ یہ اقدام قطر کی خودمختاری اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے اہم ہے۔

افغانستان میں دو دن کے تعطل کے بعد افغانستان انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔ طالبان حکام کے مطابق مسئلہ فائبر آپٹک کیبلز کی مرمت کے باعث پیش آیا تھا۔

چینی انفلوئنسر ہیلی کاپٹر حادثہ، لائیو اسٹریم پر دکھائی گئی پرواز جان لیوا ثابت ہوئی۔

فلپائن زلزلہ نے سیبو میں تباہی مچادی، 69 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا۔

افغانستان بھر میں اچانک بڑے پیمانے پر انٹرنیٹ اور کمیونیکیشن سروسز معطل کر دی گئیں۔ نیٹ بلاکس کے مطابق اس وقت صرف 14 فیصد سروسز کام کر رہی ہیں، جس سے شہری رابطے شدید متاثر ہیں۔

انڈونیشیا اسکول عمارت حادثہ ایک المناک واقعہ ہے جس میں درجنوں طلباء دب گئے اور ریسکیو ٹیمیں انہیں بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

افغانستان انٹرنیٹ بندش طالبان حکومت کے حکم پر نافذ ہوئی، جس سے شہری زندگی، طلبہ، کاروبار اور میڈیا بری طرح متاثر ہوئے۔ عالمی برادری نے بھی اس اقدام پر تشویش ظاہر کی۔

بھارتی فضائی حدود میں داخلے سے انکار کے بعد آذربائیجانی کارگو پرواز نے کراچی سے کولمبو تک 7 گھنٹے کا طویل سفر کیا۔ مکمل تفصیلات جانیں