
دوحہ حملہ پر اقوام متحدہ کی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج جنیوا میں
دوحہ حملہ کے بعد پاکستان اور کویت کی درخواست پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس آج جنیوا میں ہوگا۔

دوحہ حملہ کے بعد پاکستان اور کویت کی درخواست پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس آج جنیوا میں ہوگا۔

قطری حملے کا جواب ہونا چاہیے فیصلہ کن اور مؤثر: دوحہ سربراہی اجلاس کا پیغام قطری حملے کا جواب: صرف قطر نہیں، پوری امت مسلمہ کی خودداری کا امتحان دوحہ میں جاری عرب اسلامی سربراہی اجلاس نے مشرقِ وسطیٰ کی سیاست میں ایک نیا رخ پیدا کر دیا ہے۔ اس

دوحہ میں ہونے والے ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں اسرائیل کی جارحیت اور فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف مسلم ممالک نے پہلی بار متفقہ مؤقف اختیار کیا۔ رہنماؤں نے واضح کیا کہ اب صرف بیانات نہیں بلکہ عملی اقدامات ناگزیر ہیں تاکہ گریٹر اسرائیل کے عزائم کو ناکام بنایا جا سکے۔

قطر کی طاقت: کس طرح یہ چھوٹا ملک عالمی اورعلاقائی سیاست میں اہم کردار ادا کر رہا ہے مشرق وسطیٰ کی سیاست میں قطر کی طاقت دوحہ کو نہ صرف ایک چھوٹے خلیجی ملک سے کہیں آگے لے گئی ہے، بلکہ اسے مسئلہ فلسطین اور اسرائیل و حماس کے تنازع

قطر اسرائیل حملہ کے بعد عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں قرارداد کا مسودہ پیش کیا گیا، جس میں اسرائیلی جارحیت، فلسطینیوں کی نسل کشی اور عرب ممالک کے تعلقات کو خطرے میں ڈالنے کی نشاندہی کی گئی۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ 2 ارب مسلمانوں کی نظریں عرب اسلامی سربراہی اجلاس پر ہیں، اسرائیل کے خلاف واضح روڈمیپ نہ دیا گیا تو یہ افسوسناک ہوگا۔

امریکہ میں قدامت پسند تنظیم ٹرننگ پوائنٹ یو ایس اے کے شریک بانی اور معروف سیاسی کارکن چارلی کرک کو یوٹا ویلی یونیورسٹی میں تقریب کے دوران گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ ایف بی آئی نے 33 گھنٹے کی مسلسل کوشش کے بعد 22 سالہ ملزم ٹائلر رابنسن کو گرفتار کرلیا۔ چارلی کرک کے قتل پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ، باراک اوباما، بنیامن نتن یاہو سمیت عالمی رہنماؤں نے شدید مذمت کی اور اسے قدامت پسند تحریک کے لیے بڑا نقصان قرار دیا۔

غزہ میں جاری اسرائیلی حملے، انسانی جانیں اور انفراسٹرکچر خطرے میں غزہ پر اسرائیلی بمباری: صورتحال تشویشناک حالیہ دنوں میں اسرائیلی حملے غزہ میں شدید ہو چکے ہیں، اور ان کا دائرہ اب شہری علاقوں، اسپتالوں، اسکولوں اور رہائشی عمارات تک پھیل چکا ہے۔ اسرائیل کے وزیر دفاع یسرائیل کاٹز

اسرائیل قطر حملہ تازہ ترین خبر: نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ قطر میں موجود حماس قیادت یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ جنگ کے خاتمے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ قطر پر اسرائیلی حملے کی عالمی سطح پر مذمت جاری، پاکستان اور دیگر ممالک کا اسرائیل کو کرارا جواب۔