
توشہ خانہ 2 کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف سماعت کل اڈیالہ جیل میں
توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی جہاں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف مزید گواہان کے بیانات ریکارڈ ہوں گے۔

توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی جہاں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف مزید گواہان کے بیانات ریکارڈ ہوں گے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کی فل کورٹ میٹنگ اختلافات اور تنازعات کے ساتھ ختم ہوئی۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں قواعد اکثریتی ووٹ سے منظور ہوئے جبکہ 5 ججوں نے کھل کر مخالفت کی۔ جسٹس بابر ستار اور جسٹس اعجاز اسحاق کے خطوط زیر بحث نہ لائے جانے پر عدالتی تقسیم اور شفافیت پر سوالات اٹھنے لگے۔

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز تیزی سے بڑھنے لگے، صرف 24 گھنٹوں میں مزید 15 مریض سامنے آگئے، مجموعی تعداد 227 ہوگئی، دیہی و شہری علاقے متاثر۔

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔ کان اور دانت کے مسائل کے سوا مجموعی صحت بہتر قرار، 15 ڈاکٹرز نے معائنہ کیا۔

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے نتیجے میں کئی علاقے زیرآب آگئے، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ نالہ لئی میں پانی کی سطح تشویشناک حد تک بلند ہوگئی۔ واسا نے ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے عملے کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔

جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈینگی کیسز میں اضافہ جاری ہے۔ صرف 24 گھنٹوں میں مزید 19 مریض رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ مجموعی مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

پاکستان میں مون سون بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی تباہی نے ایک بار پھر این ایف سی ایوارڈ پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ صوبوں کو ملنے والے وسائل کے مؤثر استعمال اور مقامی حکومتوں کے کردار پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی سفارت خانے کے دورے کے دوران کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات خونی رشتوں کی مانند ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ بھکاری مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے جبکہ سعودی عرب نے بھی ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے وار تیز ہوگئے، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 مریض سامنے آگئے، متاثرین کی مجموعی تعداد 189 ہو گئی۔ شہری اور دیہی علاقوں میں صورتحال تشویشناک ہے۔

قومی اسمبلی میں عمر ایوب نااہلی کے بعد اپوزیشن لیڈر کا چیمبر سیل کر دیا گیا۔ تمام ملازمین کے تبادلے بھی کر دیے گئے جبکہ نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری جلد متوقع ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف دورہ چین پر روانہ ہو گئے۔ وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی قیادت اور تاجروں سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ اہم تجارتی معاہدوں کا بھی امکان ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی حامد میر کی درخواست مسترد کر دی، عدالت نے کہا کہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔

قابل تقسیم مالی وسائل کی تقسیم کے لیے گیارہواں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) اجلاس 29 اگست کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت صوبوں کو مالیاتی اعداد و شمار، قرض پر سود، انسداد دہشت گردی اور دفاعی اخراجات سے آگاہ کرے گی۔ اجلاس میں بی آئی ایس پی سمیت دیگر بڑے اخراجات پر بھی مشاورت ہوگی۔ وزارتی کمیٹی پہلے ہی نئی حکمت عملی تیار کرچکی ہے، جبکہ اجلاس میں صوبوں اور مرکز کے درمیان حصے کا تعین کلیدی موضوع ہوگا۔ توقع کی جا رہی ہے کہ یہ اجلاس ہنگامہ خیز ثابت ہوگا کیونکہ ماضی میں صرف چار این ایف سی ایوارڈ نتیجہ خیز رہے ہیں۔

پاکستان شدید بارشوں اور سیلاب کی زد میں ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے امدادی کارروائیاں تیز کرنے، متاثرین کی بحالی اور دریاؤں کے اطراف غیر قانونی تعمیرات کے خلاف قومی مہم شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتیں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے ضمنی انتخابات میں مشترکہ حکمت عملی کے تحت مل کر میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اتحاد کا مقصد انتخابی کامیابی کو یقینی بنانا اور قومی مفاد کو مقدم رکھنا ہے۔

راولپنڈی میں پاکستان اور بنگلہ دیشی عسکری قیادت کی اہم ملاقات میں دفاعی تعاون کو بڑھانے اور خطے کی سلامتی کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور لیفٹیننٹ جنرل محمد فیض الرحمٰن نے انسداد دہشت گردی، عسکری تربیت اور علاقائی استحکام کے لیے قریبی تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ عوام کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ وفاق اور صوبے مل کر امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، جبکہ پاک فوج اور این ڈی ایم اے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں۔

وفاقی حکومت شدید مالی بحران کے باعث این ایف سی ایوارڈ 2025 میں صوبوں کے حصے میں کمی یا بی آئی ایس پی اور ایچ ای سی اخراجات میں شراکت کی تجاویز پر غور کر رہی ہے، جبکہ صوبے اپنے حقوق کے تحفظ پر بضد ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان 190 ملین پاؤنڈ میگا کرپشن کیس میں ملوث ہیں، ضمانت ملنے کا مطلب بریت نہیں، شواہد کی بنیاد پر انہیں 14 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

اسلام آباد اسٹیڈیم کی تعمیر مؤخر، شہریوں کے لیے نئے کھیلوں کے منصوبے اسلام آباد اسٹیڈیم کی تعمیر کے حوالے سے شہریوں میں کئی قیاس آرائیاں جاری تھیں، لیکن چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے حالیہ بیان میں واضح کر دیا ہے کہ فی الحال اسلام آباد اسٹیڈیم

سپریم کورٹ نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔

چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو کھلا خط لکھتے ہوئے کہا ہے کہ فل کورٹ تشکیل دینے کا فیصلہ نظرانداز کیا گیا جو واحد حل تھا۔

سپریم کورٹ نے عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر کی غیر حاضری پر ملتوی کر دی، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے واضح کیا کہ عدالت استغاثہ کو پہلے سنے گی اور غیر ضروری التوا نہیں دیا جائے گا۔

خلیجی ملک سے اسلام آباد آنے والے شہری میں منکی پاکس کیس کی تصدیق پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز وقتاً فوقتاً سامنے آ رہے ہیں اور حالیہ دنوں میں ایک اور منکی پاکس کیس اسلام آباد میں رپورٹ ہوا ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق یہ کیس 42 سالہ

عمران خان 9 مئی ضمانت اپیلوں پر سپریم کورٹ کی سماعت، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فریقین کو آج ہی تمام دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت کی۔ سماعت کل تک ملتوی۔