• Contact Us
  • About Us
ہفتہ, 6 دسمبر 2025
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گرد ہلاک

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 19, 2025
in تازه ترین, پاکستان
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گرد ہلاک، بھارتی حمایت یافتہ عناصر کی موجودگی کے خاتمے کے لیے سرچ اور کلیئرنس آپریشنز جاری

اسلام آباد (رئیس الاخبار) :— خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنۂ خوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 17 اور 18 نومبر کے درمیان صوبے کے مختلف علاقوں میں متعدد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز (IBOs) کیے گئے۔ کارروائیوں میں مارے جانے والے دہشت گرد بھارتی پراکسی نیٹ ورک سے تعلق رکھتے تھے اور ملک میں دہشت گردی کی مختلف وارداتوں میں ملوث تھے۔

یہ بھی پڑھیے

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید ، فوج مخالف بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی کراچی سے سکھر فلائٹ میں تکنیکی خرابی

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ، سمندری طوفان پر گہرے دکھ کا اظہار

باجوڑ میں اہم کارروائی

بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک خارجی دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔

شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد مارے گئے

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقوں اسپین وام اور ذاکر خیل میں کیے گئے آپریشنز کے دوران مزید دو دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ یہ دہشت گرد بھارتی حمایت یافتہ نیٹ ورک کا حصہ تھے اور علاقے میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی کوششوں میں سرگرم تھے۔

ڈیرہ اسمٰعیل خان میں کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک

kpk سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں
خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، فتنۃ الخوارج کے 23 دہشتگرد ہلاک۔

ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی ڈیرہ اسمٰعیل خان میں کی گئی، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں ایک مزید دہشت گرد مارا گیا۔ خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں میں موقع سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کر لیا۔

علاقے میں سرچ اینڈ کلیئرنس جاری

بیان میں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں کے بعد علاقے میں بھارتی حمایت یافتہ عناصر کی موجودگی کے خاتمے کے لیے سرچ اور کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں، تاکہ ممکنہ خطرات کو مکمل طور پر ختم کیا جا سکے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نیشنل ایکشن پلان کے تحت فیڈرل ایپکس کمیٹی کی منظور کردہ حکمتِ عملی "عزمِ استحکام” کے مطابق بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے بھرپور انداز میں کارروائیاں جاری رکھیں گے۔

In early hours of 18 November 2025, in a failed attempt to target innocent civilians in Bannu District, one kharji belonging to Indian Proxy Fitna Al Khwarij got eliminated while planting an improvised explosive device.

The incident highlights the growing desperation of the…

— DG ISPR (@OfficialDGISPR) November 19, 2025
Tags: Bajaur OperationCT OperationsDI KhanIndian-backed militantsISPRKP OperationsNorth WaziristanPakistan ArmyTerrorists Killedآئی ایس پی آرانٹیلی جنس آپریشنباجوڑ آپریشنبھارتی حمایت یافتہ خوارجخیبرپختونخوادہشت گردیڈیرہ اسمٰعیل خانسیکیورٹی فورسزشمالی وزیرستان
Previous Post

نبی کریم ﷺ کا اسوہ حسنہ رواداری اور امن کی عملی مثال ہے:وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی یومِ برداشت پرخطاب

Next Post

27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس، اجتماعی استعفوں کی تجویز مسترد

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید
بریکنگ نیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید ، فوج مخالف بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی — کراچی سے سکھر فلائٹ کی ہنگامی واپسی
پاکستان

پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی کراچی سے سکھر فلائٹ میں تکنیکی خرابی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ سمندری طوفان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
بریکنگ نیوز

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ، سمندری طوفان پر گہرے دکھ کا اظہار

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی توسیع کا نوٹیفکیشن، پاک فضائیہ سربراہ کی تصویر
پاکستان

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور
بریکنگ نیوز

فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
18 سال سے کم عمر بچے پتنگ نہیں اڑا سکتے - بسنت قانون
پاکستان

بسنت کے نئے قوانین 18 سال سے کم عمر بچے پتنگ نہیں اڑا سکتے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 4, 2025
پاکستان کا کرغزستان کو اپنی بندرگاہوں تک رسائی دینے کا اعلان
پاکستان

پاکستان کا کرغزستان کو اپنی بندرگاہوں تک رسائی دینے کا اعلان ، 2روزہ سرکاری دورے میں 15 معاہدوں پر دستخط

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 4, 2025
Next Post
27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس

27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس، اجتماعی استعفوں کی تجویز مسترد

Comments 1

  1. پنگ بیک: بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر حملہ، 7 افراد جاں بحق ایک زخمی
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025 کا نیا شیڈول اور آن لائن اپلائی گائیڈ

    ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025: نیا شیڈول اور طریقہ کار

    1141 shares
    Share 456 Tweet 285
  • پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی کراچی سے سکھر فلائٹ میں تکنیکی خرابی

    588 shares
    Share 235 Tweet 147
  • وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ، سمندری طوفان پر گہرے دکھ کا اظہار

    588 shares
    Share 235 Tweet 147
  • میٹا مشترکہ سپورٹ ہب متعارف فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کیلئے بڑی سہولت

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar