شوبز

غیر قانونی ایپس

مشہور انفلوئنسرز کے خلاف غیر قانونی ایپس کی تشہیر پر مقدمات درج

معروف انفلوئنسرز اقرا کنول، ندیم نانی والا اور دیگر کے خلاف لاہور میں غیر قانونی ایپس کی تشہیر کے الزام میں مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ ان پر عوام کو جعلی منافع کے وعدوں سے دھوکہ دینے کا الزام ہے، جس سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔

یوٹیوبر رجب بٹ پر جوا اور سٹے بازی ایپس کی تشہیر کا الزام

یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف جوا اور سٹے بازی ایپس کی تشہیر پر مقدمہ

یوٹیوبر رجب بٹ جوا اور سٹے بازی ایپس کے تنازع میں گھِر گئے پاکستان میں یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت کے ساتھ ساتھ کئی تنازعات بھی جنم لے رہے ہیں۔ انہی تنازعات میں ایک حالیہ معاملہ سامنے آیا ہے جس میں نیشنل سائبر کرائم

بالی وڈ کے مشہور گلوکار زوبین گرگ کی موت

بالی وڈ کے مشہور گلوکار زوبین گرگ کی موت، میت بھارت پہنچنے پر لوگوں کا سمند اُمڈ آیا

بالی وڈ کے مشہور گلوکار زوبین گرگ، جنہوں نے فلم گینگسٹر کے گانے “یا علی” سے شہرت پائی، سنگاپور میں انتقال کر گئے۔ ان کی میت بھارت پہنچنے پر لاکھوں مداح امڈ آئے، پولیس اہلکار بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ آسام حکومت نے تین روزہ سوگ اور تعطیل کا اعلان کردیا۔

پاکستانی نژاد سوشل میڈیا اسٹار

پاکستانی نژاد سوشل میڈیا اسٹار نے مداح سے شادی کرلی

پاکستانی نژاد سوشل میڈیا اسٹار فین زیہے نے اپنے چینی مداح لیو شیاؤشوائی سے شادی کرلی۔ پاکستان میں لاوارث ملنے والی فین نے ہینان کے دیہی علاقے میں اپنی ویڈیوز سے 18 لاکھ فالوورز بنائے۔ ان کی کہانی محبت، محنت، اور کامیابی کی ایک متاثر کن مثال ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]