
دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا بریک ڈاؤن ویب سائٹس بند، صارفین پریشان
دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس سے لاکھوں ویب سائٹس متاثر ہوئیں اور صارفین کو ایرر 500 کا سامنا ہے۔ کلاؤڈ فلیئر کمپنی خرابی دور کر رہی ہے۔

دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس سے لاکھوں ویب سائٹس متاثر ہوئیں اور صارفین کو ایرر 500 کا سامنا ہے۔ کلاؤڈ فلیئر کمپنی خرابی دور کر رہی ہے۔

مالی سال 2025 میں پاکستان آئی ٹی برآمدات نے نئے ریکارڈ قائم کر دیے۔ اکتوبر میں پہلی بار 386 ملین ڈالر کی ماہانہ برآمدات، مجموعی طور پر 20% اضافہ۔ مکمل تفصیلات اور ماہرین کی رائے پڑھیں۔

ایپل کی جانب سے فولڈ ایبل آئی فون 2026 میں متعارف کرائے جانے کا امکان، یہ بک اسٹائل ڈیزائن، لچکدار ڈسپلے اور اندرونی کیمرے کے ساتھ آئے گا، قیمت 2100 سے 2500 ڈالر تک ہوسکتی ہے۔

جے ٹور پی اے پی ایس آٹو شو آفر: X70 Plus کی بکنگ پر فری رجسٹریشن، نومبر میں محدود مدت کے لیے خصوصی سہولت۔

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں حیران کن گروپ میسجنگ فیچر شامل کر دیا ہے جس کے بعد یہ پلیٹ فارم صرف اے آئی چیٹ بوٹ نہیں رہا بلکہ ایک مکمل سوشل اسپیس بن گیا ہے۔ نئے فیچر کے تحت 20 افراد ایک ہی چیٹ میں شامل ہو سکیں گے، جہاں چیٹ جی پی ٹی گروپ کی رہنمائی کرے گا اور ٹیم ورک، گفتگو اور رابطے کے انداز کو بدل دے گا۔ فی الحال یہ فیچر چند ممالک میں دستیاب ہے مگر جلد ہی دنیا بھر میں متعارف ہوگا۔

ابوظبی بغیر ڈرائیور گاڑیاں چلانے والا مشرق وسطیٰ کا پہلا شہر بن گیا۔ چینی کمپنیوں WeRide اور Pony.ai کی خودکار گاڑیوں کی تجارتی سروس شروع، ساتھ ہی مقامی ہیلی ڈرون کی کامیاب پرواز — ابوظبی اب مستقبل کی ٹرانسپورٹ کا عالمی مرکز بن چکا ہے!

پی ٹی اے نے صارفین کے لیے وی پی این سروسز کے حصول کے نئے طریقہ کار کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اب صارفین براہِ راست لائسنس یافتہ فراہم کنندگان سے قانونی اور محفوظ وی پی این سروسز حاصل کر سکیں گے، جبکہ غیر رجسٹرڈ وی پی این کے استعمال سے ممکنہ سائبر خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

اسلام آباد روبوٹک سرجری پہلی بار پمز اسپتال میں کامیابی سے مکمل، جدید ٹیکنالوجی سے مریضوں کے علاج میں نیا دور شروع۔

پمز اسلام آباد نے پہلی روبوٹک سرجری کامیابی سے مکمل کر لی۔ جدید ٹیکنالوجی سے پیچیدہ آپریشن اب محفوظ اور کم تکلیف دہ۔ برطانیہ کے ماہرین نے بھی حصہ لیا۔

گوگل نے نیا ٹول متعارف کرایا ہے جو بتائے گا کہ اسمارٹ فون کی بیٹری تیزی سے ختم ہونا کن ایپس کی وجہ سے ہوتا ہے۔

دبئی اڑتی ٹیکسی کا خواب حقیقت بن گیا، پہلی آزمائشی پرواز کامیاب، 2026 میں سروس عام شہریوں کے لیے شروع ہوگی۔

ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے ٹک ٹاک کے نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں جو کری ایٹرز کو محفوظ، مثبت اور بااختیار تخلیقی ماحول فراہم کرتے ہیں۔

گوگل میپس کا نیا فیچر پیدل چلنے والوں کے لیے ایک شاندار سہولت ہے جو سورج کی تیز روشنی سے بچاؤ اور سایہ دار راستوں کا انتخاب آسان بنائے گا۔ یہ فیچر اس وقت آزمائشی مرحلے میں ہے۔

ڈی این اے کی ساخت دریافت کرنے والے سائنسدان جیمز واٹسن ہمیشہ کے لیے رخصت دنیا کی سائنسی تاریخ کا ایک روشن باب آج بند ہو گیا۔ ڈی این اے کی ساخت دریافت کرنے والے معروف امریکی سائنسدان جیمز ڈی واٹسن 97 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان

گوگل نے گوگل میپس کے نئے فیچرز متعارف کروا دیے ہیں، جن میں جیمنائی وائس اسسٹنس، بہتر رہنمائی، ٹریفک وارننگ اور گوگل لینس شامل ہیں — صارفین اب بغیر فون چھوئے اپنی منزل تک پہنچ سکیں گے۔

میٹا نے ایپل واچ کے لیے واٹس ایپ ایپ متعارف کرادی، جس سے صارفین چیٹس، وائس نوٹس اور کال نوٹیفکیشنز براہِ راست واچ پر استعمال کرسکیں گے۔

کراچی میں پاکستان نیوی کے زیرِ اہتمام پائمیک ایکسپو میں پاکستانی ساختہ ڈرون جیمر صفرا لانچ کر دیا گیا، جو ڈرونز کو مفلوج کر کے زمین پر اتارنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

واٹس ایپ نیا فیچر صارفین کو فون نمبر کے بغیر کال اور چیٹ کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔ یہ فیچر پرائیویسی اور سیکیورٹی کے ایک نئے دور کی شروعات ہے۔

اسلام آباد میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحٰق ڈار نے پاکستان کی پہلی گوگل کروم بُک اسمبلی لائن کا افتتاح کیا، جو ملک کے ڈیجیٹل انقلاب میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس منصوبے سے تعلیمی، صنعتی، اور تکنیکی شعبے میں انقلاب متوقع ہے جبکہ گوگل کی مقامی موجودگی روزگار، اختراع، اور عالمی سرمایہ کاری کے نئے راستے کھولے گی۔

کراچی میں جدید ای چالان سسٹم کے آغاز کے بعد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر اب تک 26 ہزار 609 چالان جاری کیے جا چکے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کے افتتاح کردہ خودکار نظام "ٹریکس” کے تحت مصنوعی ذہانت سے لیس سی سی ٹی وی کیمرے سگنل توڑنے، تیز رفتاری، ہیلمٹ نہ پہننے اور دیگر خلاف ورزیوں کو خودکار طور پر شناخت کر رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق سب سے زیادہ چالان سیٹ بیلٹ نہ باندھنے اور ہیلمٹ نہ پہننے پر کیے گئے۔

یوٹیوب میں نئی تبدیلی کے تحت نیا لائیک بٹن انیمیشنز کے ساتھ متعارف، صارفین کے لیے ویڈیوز دیکھنے کا تجربہ مزید دلچسپ بن گیا۔

گوگل میپس کا نیا فیچر "پاور سیونگ موڈ” اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف، بیٹری اور ڈیٹا کی کھپت کم کرے گا۔

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس 24 گھنٹے کے لیے معطل کر دی گئی ہے، طلبا اور آن لائن صارفین شدید متاثر ہوں گے

کراچی ای چالان سسٹم کے خلاف شہری عدالت پہنچ گئے، بھاری جرمانوں اور غیر منصفانہ کارروائیوں پر سخت اعتراضات سامنے آئے۔

یوٹیوب کا نیا فیچر "Super Resolution” کم معیار ویڈیوز کو AI کی مدد سے ہائی کوالٹی میں بدل دیتا ہے، جس سے پرانا مواد بھی نیا لگنے لگتا ہے۔