Category: موسم / ما حولیات

سیلابی ریلوں نے پختونخوا اجاڑ ڈالا، 110 ہلاکتیں، بونیر سب سے زیادہ متاثر

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں شدید بارشوں، کلاؤڈ برسٹ اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔ بونیر، باجوڑ، مانسہرہ اور بٹگرام آفت زدہ قرار دیے گئے، 110 سے زائد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ مکانات، پل اور فصلیں تباہ، امدادی کام جاری ہیں مگر بارش رکاوٹ بن رہی ہے۔

کلاؤڈ برسٹ

مون سون کی شدت میں اضافہ – محکمہ موسمیات کی 14 سے 21 اگست کی بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے اسلام آباد، پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔

پاکستان میں مون سون بارش کے دوران سڑک پر پانی اور بادلوں کا منظر پاکستان میں بارش کا امکان

موسم کی خبر: پنجاب، کے پی، آزاد کشمیر اور کراچی میں بارش کی پیشگوئی

پاکستان میں بارش کا امکان: موسم خوشگوار ہونے کی امید محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی کے مطابق پاکستان میں بارش کا امکان آج کئی شہروں میں موجود ہے۔ مون سون کے جاری سیزن کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں بادل چھائے ہوئے ہیں اور کہیں کہیں ہلکی سے درمیانی

پاکستان میں موسلادھار بارشوں کا الرٹ، نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ

محکمہ موسمیات کے مطابق : آج رات اورکل ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اوربر ساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے 

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں میں خیبرپختونخوا، کشمیر، بالائی پنجاب اور اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ نشیبی علاقوں کے زیر آب آنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ ضلعی و ریسکیو ادارے الرٹ پر ہیں۔

بارش کی پیشگوئی پر مبنی پاکستانی موسم کی تصویر

ملک بھر میں بارشوں کا امکان، کئی علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

ملک بھر میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جب کہ لاہور، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی متوقع ہے، جس سے موسم میں وقتی بہتری آسکتی ہے۔

روس کے کمچٹکا خطے میں 600 سال بعد آتش فشاں سے لاوا خارج ہوتا ہوا منظر

روس زلزلہ اور آتش فشاں 2025: کمچٹکا میں 600 سال بعد لاوا کا اخراج، سونامی وارننگ جاری

روس کے کورل جزائر میں 6.7 شدت کا زلزلہ، کمچٹکا میں 600 برس بعد آتش فشاں پھٹ پڑا، ماہرین کے مطابق زلزلے اور لاوے کا تعلق ممکن ہے، ابتدائی طور پر سونامی الرٹ جاری ہوا مگر بعد میں واپس لے لیا گیا۔

مون سون بارشوں کے دوران لاہور کی سڑک پر پانی کا بہاؤ

‫6th طاقتور مون سون اسپیل دستک دینے کو تیار، شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری‬

پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون کے چھٹے طاقتور اسپیل کے باعث 4 سے 7 اگست کے دوران شدید بارشوں، اربن فلڈنگ اور فلیش فلڈنگ کے خدشے پر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے، شمالی و جنوبی پنجاب کے متعدد اضلاع متاثر ہوں گے۔

پاکستان میں مون سون بارشوں کا منظر اور ممکنہ طغیانی کا خطرہ

پنجاب کے مختلف شہروں میں 28 سے 31 جولائی کے دوران مزید بارشیں متوقع، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے 28 تا 31 جولائی ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، جس سے ندی نالوں میں طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقوں کے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کے دوران سڑکوں پر جمع پانی کی صورتحال

پنجاب میں بارشوں کا چوتھا طوفانی سلسلہ جاری، 4 شہروں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ

پنجاب میں مون سون کی چوتھی لہر: 25 جولائی تک بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ لاہور: پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ شدت کے ساتھ جاری ہے، جو 25 جولائی تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران اربن فلڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا

بارش کے باعث متاثرہ پاکستانی علاقے میں ڈوبی ہوئی سڑک اور امدادی کارکن

بارشوں کا سلسلہ جان لیوا بن گیا: ملک بھر میں 245 افراد جاں بحق، نقصانات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

ملک بھر میں بارشوں سے 245 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے کی تشویشناک رپورٹ جاری اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق

محکمہ موسمیات کی جانب سے تیز بارش، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کی وارننگ

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلوف الرٹ، پاکستان کے کئی شہروں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 22 اور 23 جولائی کو مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، اربن فلڈنگ، لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئر پھٹنے کے خطرات سے خبردار کیا ہے، خاص طور پر خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، راولپنڈی، لاہور اور دیگر علاقوں میں۔

راولپنڈی میں شدید بارش کے دوران کار نالے میں بہہ گئی، امدادی ٹیموں کا سرچ آپریشن جاری

راولپنڈی: باپ بیٹی کار سمیت برساتی نالے میں بہہ گئے، ریسکیو آپریشن جاری

راولپنڈی: پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث منگل کو راولپنڈی کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ فیز 5 میں واقع سوسائٹی میں ایک سرمئی رنگ کی کار میں سوار ریٹائرڈ کرنل اسحاق قاضی

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کے بعد سیدپور نالے میں طغیانی کے باعث ایک گاڑی پانی میں بہہ گئی

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، سیدپور نالے میں گاڑی بہہ گئی

راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارش کے بعد نالہ لئی اور سیدپور نالے میں طغیانی، غیر قانونی تعمیرات کے باعث گاڑی نالے میں گر گئی، ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا اعلان کر دیا۔

کراچی میں مون سون کے بادل چھا گئے، سندھ بھر میں بارشوں کی پیشگوئی – جولائی 2025

کراچی سمیت سندھ میں مون سون بارشوں کا آغاز، حکومت کا الرٹ جاری

سندھ میں مون سون ہوائیں داخل ہوچکی ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور جامشورو سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کی توقع ہے۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ شہریوں کے تحفظ کے لیے مکمل تیاری کی جاچکی ہے۔

پنجاب میں چوتھے مون سون اسپیل کا الرٹ، بارشوں کی پیشگوئی

پنجاب میں مون سون کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری، آندھی اور تیز بارش کی پیش گوئی

پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں مون سون بارشوں کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا۔ 20 سے 25 جولائی کے دوران تیز آندھی، بارش اور ممکنہ طوفان کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو ہدایت جاری کر دی گئی۔ شہریوں سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

"شمالی پاکستان کی جھیل کے کنارے موجود ہوٹل اور قدرتی خوبصورتی"

"شمالی علاقوں میں ماحولیاتی تحفظ کیلئے ہوٹلوں کی تعمیر پر 5 سالہ پابندی

ماحولیاتی تباہی سے بچاؤ کیلئے حکومت نے گلگت بلتستان سمیت شمالی علاقوں میں جھیلوں کے اطراف نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر 5 سال کیلئے پابندی عائد کر دی۔ غیر منظم ترقی کے نتیجے میں قدرتی خوبصورتی کو لاحق خطرات کے پیش نظر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔

راولپنڈی میں طوفانی بارش کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، نشیبی علاقے زیر آب، سیلابی صورتحال پیدا

راولپنڈی میں طوفانی بارش، نالہ لئی میں سیلابی صورتحال، نشیبی علاقے زیرِ آب

راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی۔ سیلابی صورتحال کے پیش نظر شہر میں ایک روزہ تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ مہر کالونی، ڈھوک حسو اور پیرودھائی سمیت کئی علاقے پانی میں گھر گئے۔

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر چکری روڈ پر سیلاب میں پھنسے خاندان کو ریسکیو کر رہا ہے

راولپنڈی میں سیلاب زدہ خاندان کی زندگیاں بچ گئیں، پاک فوج کا بروقت ہیلی مشن

راولپنڈی : پاک فوج نے چکری روڈ میں سیلاب میں پھنسے خاندان کی زندگیاں بچالیں۔ راولپنڈی کے قریب چکری روڈ پر گاؤں لڈیاں میں متاثرہ خاندان مکان کی چھت پر پناہ لیے بیٹھا تھا، پاک فوج نے سیلاب میں پھنسے خاندان کوبذریعہ ہیلی کاپٹر بچایا جب کہ خراب موسم کے

اوکاڑہ میں موسلادھار بارش کے بعد سڑکیں مکمل زیر آب، شہری شدید مشکلات کا شکار

بارشوں کی تباہی جاری، ملک بھر میں مون سون اسپیل سے مزید 37 اموات

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا تباہ کن اسپیل شروع ہو گیا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 37 افراد جان سے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مون سون کی موسلادھار بارشوں میں پنجاب میں مختلف حادثات میں 30 افراد جاں بحق اور 44 زخمی ہوئے، خیبرپختون خوا میں 7

بارش کے دوران پاکستان کے مختلف شہروں میں پانی میں ڈوبی سڑک اور عوام کی مشکلات

ملک بھر میں طوفانی بارشوں کا قہر، مختلف حادثات میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے

ملک کے مختلف حصوں میں طوفانی بارشیں، پنجاب میں حادثات کے دوران 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب میں بارش سے جڑے مختلف حادثات کے نتیجے میں 5 افراد

تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب، پی ڈی ایم اے کی جانب سے فلڈ الرٹ جاری

پنجاب میں مون سون بارشوں کا اسپیل 17 جولائی تک جاری رہنے کی پیشگوئی

پنجاب میں مون سون بارشوں کا تیسرا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ تونسہ میں دریائے سندھ پر درمیانے درجے کے سیلاب کی صورتحال ہے جبکہ پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، ندی نالے طغیانی کا شکار

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان اور کشمیر کے کئی اضلاع میں آج رات موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس سے ندی نالوں میں طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ اور شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:51 AM
طلوع آفتاب06:14 AM
ظہر11:53 AM
عصر03:06 PM
مغرب05:33 PM
عشاء06:56 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6