وزیراعظم شہباز شریف اور قطری وزیراعظم میں رابطہ، خطے کی صورتحال پر اہم گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں خطے کی صورتحال، امن کوششوں اور پاک قطر تعلقات پر گفتگو کی گئی۔
محسن نقوی ماں کا عالمی دن پیغام: ماں کی عظمت، قربانی اور محبت کو خراجِ تحسین

محسن نقوی نے ماں کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے ماں کی محبت، قربانی اور عظمت کو خراجِ تحسین پیش کیا اور شہداء کی ماؤں کو سلام پیش کیا۔
شمالی کوریا آئینی ترمیم: کم جونگ اُن پر حملے کی صورت میں خودکار ایٹمی جواب

شمالی کوریا نے آئین میں اہم ترمیم منظور کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سپریم لیڈر کم جونگ اُن کے قتل یا حملے کی صورت میں فوج فوری جوابی ایٹمی کارروائی کرے گی۔
امریکا ایران جنگ بندی معاہدہ: آبنائے ہرمز کھولنے اور جوہری مذاکرات کی نئی تجویز سامنے آگئی

امریکا اور ایران کے درمیان نئی جنگ بندی تجویز سامنے آگئی، آبنائے ہرمز بحال کرنے، پابندیاں نرم کرنے اور جوہری مذاکرات شروع کرنے پر غور۔
پنجاب میں بارش کی پیشگوئی: لاہور سمیت کئی اضلاع میں آندھی اور گردوغبار الرٹ

پنجاب میں بارش کی پیشگوئی کے تحت لاہور، راولپنڈی، مری اور دیگر اضلاع میں 12 مئی تک گردوغبار، آندھی اور بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔
بھارتی سپر اسٹار جوزف وجے تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ منتخب، عہدے کا حلف اٹھا لیا

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار جوزف وجے نے تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ان کی جماعت نے اپنے پہلے ہی الیکشن میں غیرمعمولی کامیابی حاصل کی۔
آئی ایم ایف پاکستان قسط منظوری: پیٹرول، بجلی اور گیس قیمتوں سے متعلق بڑی شرط سامنے آگئی

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.3 ارب ڈالر کی منظوری دیتے ہوئے پیٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتیں لاگت کے مطابق رکھنے اور اصلاحات تیز کرنے پر زور دیا۔
پیٹرولیم سپلائی چین برقرار: محمد اورنگزیب کا برآمدات میں ریکارڈ اضافے کا دعویٰ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے باوجود پیٹرولیم سپلائی چین متاثر نہیں ہوئی جبکہ برآمدات میں 14 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
معرکہ حق کامیابی ایک سال: عسکری قیادت کی قوم اور افواج کو مبارک باد

معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، عسکری قیادت نے قوم اور افواج کو مبارک باد دیتے ہوئے قومی اتحاد اور دفاعی صلاحیتوں کو سراہا۔
فیلڈ مارشل کا معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر بھارت کو دوٹوک پیغام، آئندہ کسی بھی مہم جوئی کے نتائج خطرناک ہوں گے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معرکۂ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہر محاذ پر تیار ہے اور آئندہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔