کوہاٹ بہادر شہری نے جان قربان کرکے بڑی تباہی ٹال دی، بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا

کوہاٹ کے قریب ایک بہادر شہری نے مشتبہ خودکش حملہ آور کو روک کر حساس چیک پوسٹ پر ممکنہ بڑے حملے کو ناکام بنا دیا، تاہم وہ خود دھماکے میں شہید ہوگئے۔
بنوں حملہ: پاکستان کا افغان طالبان حکومت سے سخت احتجاج، افغان ناظم الامور طلب

پاکستان نے بنوں میں فتح خیل پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے بعد افغان ناظم الامور کو طلب کرکے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا اور افغان سرزمین دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے سے روکنے کا مطالبہ کیا۔
پیٹرول مہنگا کیوں؟ 117 روپے فی لیٹر لیوی کا انکشاف

سینیٹ کمیٹی اجلاس میں پیٹرولیم ڈویژن نے انکشاف کیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ 117 روپے فی لیٹر لیوی ہے جبکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔
سونے کی قیمت پاکستان آج: فی تولہ سونا 5300 روپے سستا

سونے کی قیمت پاکستان آج مزید کم ہوگئی، فی تولہ سونا 5300 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 88 ہزار 362 روپے پر آگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
او جی ڈی سی ایل تیل پیداوار میں بڑا اضافہ، پاکستان میں 17 سال کے ذخائر موجود

او جی ڈی سی ایل کے ایم ڈی احمد حیات لک نے کہا ہے کہ پاکستان میں تیل کی پیداوار 32 ہزار بیرل سے بڑھ کر 41 ہزار بیرل یومیہ ہوگئی جبکہ ملک میں 17 سال کیلئے تیل و گیس کے وافر ذخائر موجود ہیں۔
مریم نواز 7 کروڑ واپسی کیس: لاہور ہائیکورٹ نے رقم واپس کرنے کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں بطور ضمانت جمع کرائے گئے 7 کروڑ روپے مریم نواز کو واپس کرنے کی درخواست منظور کرلی۔
ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تجاویز مسترد، ایران کا سخت ردعمل، ہتھیار ڈالنے والا معاہدہ قبول نہیں

ایران کے سرکاری میڈیا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجاویز پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی ایسے معاہدے کو قبول نہیں کرے گا جو قومی خودمختاری اور مفادات کے خلاف ہو۔
ایران جاسوسی پھانسی: سی آئی اے اور موساد کیلئے مبینہ جاسوسی پر ایک اور شخص کو سزائے موت

ایران نے سی آئی اے اور موساد کیلئے مبینہ جاسوسی کے الزام میں ایرو اسپیس انجینئر ایرفان شکورزادہ کو پھانسی دے دی، انسانی حقوق تنظیموں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔
صنم جاوید کی طبیعت بگڑ گئی، کوٹ لکھپت جیل سے جناح اسپتال منتقل

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب ہونے پر انہیں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ایمرجنسی میں علاج جاری ہے۔
واہگہ بارڈر پر معرکہ حق کی شاندار تقریب، مریم نواز کا افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واہگہ بارڈر پر معرکہ حق کی پہلی سالگرہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور قوم اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔