سارہ چوہدری کا طلاق پر پہلا ردعمل وائرل، تقدیر سے متعلق اہم باتیں

سارہ چوہدری طلاق سے متعلق پہلی بار کھل کر بول پڑیں۔ سابق اداکارہ نے دینی زندگی اختیار کرنے، شوبز چھوڑنے اور علیحدگی کے فیصلے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا تیسرا ون ڈے دلچسپ مرحلے میں داخل، آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جبکہ سیریز 1-1 سے برابر ہے۔
وانا میں کرفیو کے دوران فائرنگ، شہری جاں بحق، پولیس اہلکار زخمی

وانا رعزائی بازار میں کرفیو کے دوران مشکوک افراد کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
پاکستان آسٹریلیا تیسرا ون ڈے بارش سے متاثر، فیصلہ کن میچ تاخیر کا شکار

پاکستان آسٹریلیا تیسرا ون ڈے لاہور میں بارش اور آندھی کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا، جبکہ فیصلہ کن میچز میں پاکستان کا ریکارڈ آسٹریلیا کے خلاف مضبوط رہا ہے۔
ٹی ٹی ایس ریسرچرز کی تنخواہیں 5 سال سے منجمد، برین ڈرین کا خطرہ بڑھ گیا

سرکاری جامعات میں خدمات انجام دینے والے ٹی ٹی ایس ریسرچرز کی تنخواہیں پانچ برس سے نہیں بڑھیں، نئے بجٹ میں بھی ریلیف نہ ملنے پر ماہرین نے قابل سائنسدانوں کے بیرون ملک جانے کے خدشات ظاہر کر دیے
اسلام آباد میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش اور بعض علاقوں میں ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے پنجاب کے مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔
کویت ائیرپورٹ ڈرون حملہ: ویڈیو جاری، تباہی کی اصل کہانی سامنے آگئی

کویت ائیرپورٹ ڈرون حملہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو جاری کر دی گئی، جس میں دھماکے اور تباہی کے مناظر دکھائی دیتے ہیں۔ واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 63 افراد زخمی ہوئے۔
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 69 ہزار 285 روپے کا ہوگیا

سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1523 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 69 ہزار 285 روپے تک پہنچ گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔
محسن نقوی اور شرجیل میمن کی ملاقات، وفاق اور سندھ میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

محسن نقوی اور شرجیل میمن کی ملاقات میں امن و امان، منشیات کے خاتمے، بین الصوبائی تعاون اور عوامی مسائل کے حل کے لیے وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان رابطوں کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
بجٹ 10 جون کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی تیاری، حجم 17.1 ٹریلین روپے متوقع، تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان

وفاقی حکومت 10 جون کو 17.1 ٹریلین روپے حجم کا بجٹ پیش کرے گی۔ معاشی شرح نمو کا ہدف 4.1 فیصد، مہنگائی 8.4 فیصد اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں 7 سے 10 فیصد اضافے کی تجویز زیر غور ہے۔