Category: بریکنگ نیوز

اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس اور نایاب لیب کے درمیان ایم او یو پر دستخط

اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کا نایاب لیب سے معاہدہ، صحافیوں اور اہل خانہ کو میڈیکل ٹیسٹ پر 40 فیصد رعایت

اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس نے نایاب لیب کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت یونین کے ممبران اور ان کے اہل خانہ کو تمام دستیاب میڈیکل ٹیسٹوں پر 40 فیصد خصوصی رعایت حاصل ہوگی۔ چیئرمین شاہنواز خان نے اسے صحافی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم اقدام قرار دیتے ہوئے مستقبل میں مزید فلاحی منصوبوں کے آغاز کا بھی اعلان کیا۔

طوفانی بارشوں کی پیشگوئی پاکستان موسم الرٹ ژالہ باری

طوفانی بارشوں کی پیشگوئی: خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان

طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، آج رات خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارش کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کا خدشہ۔

سونے کی قیمت میں اضافہ پاکستان میں آج کا تازہ گولڈ ریٹ

سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ، عالمی و مقامی مارکیٹیں تپ گئیں

سونے کی قیمت میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت بڑھنے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 90 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا، جبکہ چاندی کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

‫ 9 مئی احتجاج کیس

‫9 مئی احتجاج کیس: پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف مزید گواہان کے بیانات ریکارڈ، سماعت 8 اپریل تک ملتوی‬

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی احتجاج کیس کی سماعت کے دوران مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، مجموعی تعداد 18 ہوگئی، کیس 8 اپریل تک ملتوی۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:53 AM
طلوع آفتاب06:16 AM
ظہر11:53 AM
عصر03:03 PM
مغرب05:29 PM
عشاء06:52 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6