
پاکستان میں چینی کی قیمت 220 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، عوام پریشان
چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، ملک کے مختلف شہروں میں نرخ 220 روپے فی کلو تک پہنچ گئے۔ عوام مہنگائی سے پریشان، حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ۔

چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، ملک کے مختلف شہروں میں نرخ 220 روپے فی کلو تک پہنچ گئے۔ عوام مہنگائی سے پریشان، حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ۔

پاکستان نے 20 سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کے منصوبے میں بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ ابتدائی مرحلے میں 8 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے جبکہ ڈرلنگ کے دوران یہ رقم ایک ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی کمپنیاں، امریکی شراکت داری اور علاقائی تعاون توانائی کے شعبے میں انقلاب لا سکتے ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر زبردست تیزی دیکھی گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 3,300 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گیا۔ ماہرین کے مطابق یہ تیزی پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی میں توسیع اور سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد کا نتیجہ ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی شرح میں اضافہ 0.12 فیصد ریکارڈ، سالانہ بنیادوں پر 5.05 فیصد تک جا پہنچی۔ عوام پر مہنگائی کا بوجھ مزید بڑھ گیا۔

ایل پی جی کی نئی قیمت میں 5 روپے 88 پیسے فی کلو کمی، گھریلو سلنڈر 69 روپے 44 پیسے سستا۔ اوگرا نے عوام کیلئے ریلیف کا اعلان کر دیا۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک روز میں 5300 روپے فی تولہ اضافہ ریکارڈ، عالمی منڈی میں بھی سونا 53 ڈالر مہنگا۔

پاکستان میں ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا گیا ہے، جس میں لاہور، فیصل آباد، کراچی اور دیگر شہروں کی ٹرینوں کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔

گزشتہ روز بڑے اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ فی تولہ سونا ایک ہزار روپے کم ہو کر 4 لاکھ 18 ہزار 862 روپے ہو گیا، جب کہ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 10 ڈالر کم ہوکر 3965 ڈالر پر آگیا۔

نیپرا کی سماعت کے بعد بجلی صارفین کو ریلیف دینے کا امکان، 37 پیسے فی یونٹ کمی سے 4 ارب 50 کروڑ روپے کا فائدہ متوقع۔

گیس کی قیمتوں میں اضافہ متوقع، اوگرا میں سماعت 7 اور 11 نومبر کو ہوگی۔ عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ پڑنے کا خدشہ۔

پاکستان میں امریکی تیل کی آمد توانائی کے شعبے میں انقلاب کی نوید ہے۔ 10 لاکھ بیرل خام تیل لانے والا پیگاسس جہاز حب بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا۔

پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم نومبر سے 2 سے 3 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، عالمی منڈی اور روپے کی قدر میں کمی اہم وجوہات۔

ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کا طریقہ مزید آسان، اب صارفین کو آمدنی کا 90 فیصد حصہ ملے گا۔

پنجاب حکومت نے معدنیات کے لیے نیا قانونی فریم ورک متعارف کروایا — پنجاب مائنز اینڈ منرلز بل 2025۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کا گلیشیئرز ٹو فارمز پروگرام — موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور زراعت کو مضبوط بنانے کے لیے خطے کا اہم اقدام۔

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا آج پھر مہنگا ہوگیا، قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ۔

لیسکو سنگل فیز سمارٹ میٹر قیمت 14 ہزار 786 روپے مقرر، جی ایس ٹی سمیت لاگت 17 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

ایف بی آر انکم ٹیکس ریٹرن کے اعدادوشمار میں انکشاف ہوا کہ 10 لاکھ افراد نے اپنی آمدن صفر ظاہر کی، ادارہ آڈٹ کے لیے متحرک۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ تیزی، انڈیکس پھر ایک لاکھ 63 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔

بہاولنگر صفائی ٹیکس کے نفاذ پر دکانداروں نے شدید احتجاج کیا، چھوٹے تاجروں پر ماہانہ 500 روپے ٹیکس، حکومت سے فیصلے پر نظرِ ثانی کا مطالبہ۔

پاکستان معاشی شرح نمو کم رہنے کا امکان، معیشت کو چیلنجز کا سامنا ہے

سونے کی قیمت میں کمی جاری، فی تولہ سونا 14 ہزار روپے کم ہو گیا ہے — سرمایہ کاروں کیلئے اہم معلومات۔

سبزیوں کے نئے نرخ جاری ہونے کے باوجود دکاندار من مانی قیمتوں پر سبزیاں فروخت کر رہے ہیں، جس سے عوامی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے مسلسل چوتھی بار شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔

سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری، بین الاقوامی و مقامی اثرات کے ساتھ