
ملک میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 61 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں 3600 روپے کا بڑا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں بھی تیزی، عوام حیران۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں 3600 روپے کا بڑا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں بھی تیزی، عوام حیران۔

لاہور میں چینی کی قیمت حکومتی نرخنامے کو روندتے ہوئے 190 روپے فی کلو تک جا پہنچی، دکاندار مہنگی خرید پر فروخت سے انکار کر رہے ہیں جبکہ صارفین پریشان اور حکومت کی مانٹرنگ بے اثر ہو چکی ہے۔

صدر کراچی چیمبر جاوید بلوانی نے ملک بھر میں پرامن ہڑتال کا اعلان کیا ہے جبکہ ایف پی سی سی آئی سمیت سیالکوٹ، ملتان، راولپنڈی اور گوجرانوالہ چیمبرز نے ہڑتال نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کی یقین دہانی کے باوجود تاجر برادری تقسیم نظر آ رہی ہے۔

اسلام آباد میں چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت 172 روپے مقرر کر دی گئی ہے، خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی ہوگی۔ پنجاب، کوئٹہ اور دیگر شہروں میں بھی چینی کی قیمتیں زیرِ بحث۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی زبردست تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس 1434 پوائنٹس بڑھ کر 1,40,100 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا طوفانی سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 100 انڈیکس 2,285 پوائنٹس کے بڑے اضافے کے ساتھ 138,665 کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس ایک موقع پر 138,943 کی بلند ترین سطح تک بھی پہنچا۔ آج مارکیٹ میں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کسانوں کو آسان شرائط پر قرض دینے کے لیے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت جاری کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت زرعی ترقی کے لیے منصوبہ بندی اور ایگری فنانسنگ پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے کسانوں کو آسان شرائط پر

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کے روز ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 288.49 روپے کی سطح پر پہنچ گیا، جب کہ انٹربینک میں بھی قیمت 284.96 روپے ہو گئی۔

بدھ کے روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 30 ڈالر فی اونس کمی کے بعد مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمت 3000 روپے فی تولہ تک گر گئی، جب کہ چاندی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ، ملازمین کے لیے وی ایس ایس اسکیم کی تیاری، نجکاری کمیشن سے مشاورت بھی زیر غور