
دبئی ائیر شو طیارہ حادثہ: بھارتی تیجاس جنگی طیارہ مظاہرے کے دوران تباہ
دبئی ائیر شو طیارہ حادثہ میں بھارتی تیجاس طیارہ مقامی وقت کے مطابق 2:10 پر مظاہرے کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔

دبئی ائیر شو طیارہ حادثہ میں بھارتی تیجاس طیارہ مقامی وقت کے مطابق 2:10 پر مظاہرے کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ مئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کے خدشات ان کی جانب سے دونوں ممالک پر ’’350 فیصد ٹیرف‘‘ عائد کرنے کی دھمکی کے بعد ختم ہوئے۔ ٹرمپ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے انہیں فون کر کے کہا کہ ’’آپ نے لاکھوں جانیں بچائیں‘‘۔ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کے ساتھ جنگ کے دہانے پر تھے، تاہم ٹیرف کی دھمکی کے بعد دونوں ملک پیچھے ہٹ گئے۔ بھارت نے پہلے بھی ٹرمپ کے دعووں کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ کشیدگی کا خاتمہ علاقائی و سفارتی عوامل کی وجہ سے ہوا تھا۔

امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کے ساتھ گفتگو میں تصدیق کی کہ ٹرمپ نے پاکستان بھارت جنگ روکی تھی، جو دوبارہ شروع ہونے والی تھی۔ تجارت کی بنیاد پر امن قائم کیا گیا، جبکہ روس یوکرین اور ایران ڈیل پر بھی امید ظاہر کی۔

سعودی عرب دفاعی پیکیج کی منظوری، ایف 35 طیاروں اور جدید ٹینکس کی خریداری کا اعلان۔

جمہوریہ کانگو طیارہ حادثہ میں وزیر اور 20 مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

بنگلہ دیش کی بین الاقوامی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو طلبہ مظاہروں کے دوران بڑے پیمانے پر قتل، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور ریاستی طاقت کے ناجائز استعمال پر سزائے موت سنا دی۔ فیصلہ غیر موجودگی میں سنایا گیا جبکہ سابق وزیر داخلہ اسدالزمان خان کو بھی یہی سزا دی گئی۔ ڈھاکا میں سخت سیکیورٹی کے درمیان فیصلہ ملکی سیاست میں بھونچال لے آیا ہے۔

مدینہ سے مکہ بس حادثہ میں 42 بھارتی عمرہ زائرین جاں بحق، ریسکیو کارروائیاں جاری۔

امریکی ذرائع کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو وینزویلا میں ممکنہ فوجی کارروائی کے بارے میں اہم بریفنگز دی گئی ہیں، جب کہ خطے میں امریکی فوجی تیاریوں میں غیر معمولی اضافہ ہو چکا ہے۔ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ابتدائی فیصلہ کر چکے ہیں۔

چین نے تاریخ کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔

لیبیا میں تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹ گئیں، 4 افراد ہلاک اور درجنوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔