انٹر نیشنل

ا غزہ امن کے لیےپاکستان اور عرب وزرائے خارجہ کا اجلاس

استنبول : پاکستان اور عرب وزرائے خارجہ کی غزہ میں پائیدار امن کے لیے مشترکہ اجلاس اور لائحہ عمل پر غور

نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار سمیت عرب و اسلامی وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا، جس میں غزہ میں مستقل جنگ بندی، انسانی امداد، اور تعمیرِ نو کے اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔ رہنماؤں نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے مؤثر کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔

استنبول میں غزہ اجلاس، پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ شریک

غزہ اجلاس استنبول میں، پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی شرکت غزہ جنگ بندی معاہدے پر غور

ترکیہ کے شہر استنبول میں غزہ اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے جس میں پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہیں۔ اجلاس میں غزہ جنگ بندی معاہدے، اسرائیلی جارحیت اور انسانی حقوق کی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:16 AM
طلوع آفتاب05:42 AM
ظہر12:08 PM
عصر03:44 PM
مغرب06:33 PM
عشاء07:59 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6