
این ڈی ایم اے کی موسمِ سرما کی پیشگوئی سردی میں کمی، درجہ حرارت زیادہ
این ڈی ایم اے کی موسمِ سرما کی پیشگوئی کے مطابق رواں سال بارشیں معمول سے کم اور درجہ حرارت زیادہ رہے گا۔

این ڈی ایم اے کی موسمِ سرما کی پیشگوئی کے مطابق رواں سال بارشیں معمول سے کم اور درجہ حرارت زیادہ رہے گا۔

نادرا نے پاک آئی ڈی ایپلیکیشن میں نئے فیچرز متعارف کرائے، اب شہری گھر بیٹھے بچوں کی پیدائش، نکاح، طلاق اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ نئی سہولت پنجاب بھر میں شروع کر دی گئی ہے۔

اسلام آباد کچرے کے ڈھیر اور بہارہ کہو کی گندگی نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی، سی ڈی اے کی غفلت سے وبائی امراض پھیلنے لگے۔

کراچی ای چالان سسٹم کے خلاف شہری عدالت پہنچ گئے، بھاری جرمانوں اور غیر منصفانہ کارروائیوں پر سخت اعتراضات سامنے آئے۔

سیکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں پاک–افغان سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں فتنۃ الخوارج کا اہم کمانڈر امجد عرف مزاحم بھی شامل ہے جو دہشت گرد کمانڈر نور ولی کا نائب تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کارروائی پر فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر کی گئی کارروائی میں 7 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ بدقسمتی سے اس آپریشن میں کیپٹن نعمان سلیم اور 5 دیگر جوان شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی نیشنل ایکشن پلان کے تحت عزمِ استحکام کے وژن کا حصہ تھی۔

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ پاکستان کے عزم کو آزمانا چاہتے ہیں تو انجام کے لیے تیار رہیں۔ طالبان حکومت کو ختم کرنے اور دوبارہ غاروں میں دھکیلنے کے لیے معمولی قوت ہی کافی ہے۔ وزیر دفاع کے مطابق طالبان کے اندر جنگی عناصر نے پاکستان کی طاقت اور حوصلے کا غلط اندازہ لگایا ہے۔

تہران میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں پاک-افغان کشیدگی کم کرانے کے لیے ایران نے تعاون کی پیشکش کی۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی سلامتی، انسداد دہشت گردی، اور بارڈر مینجمنٹ پر تفصیلی بات چیت کی۔

گیس کی قیمتوں میں اضافہ متوقع، اوگرا میں سماعت 7 اور 11 نومبر کو ہوگی۔ عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ پڑنے کا خدشہ۔

پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم نومبر سے 2 سے 3 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، عالمی منڈی اور روپے کی قدر میں کمی اہم وجوہات۔