Category: پاکستان

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں خیبرپختونخوا کی سیاسی اور ایمرجنسی صورت حال پر گفتگو

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن؟ صدر زرداری اور وزیراعظم کی اہم ملاقات، پارلیمنٹ کے اجلاس طلب

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے ممکنہ نفاذ پر وفاقی حکومت کی مشاورت جاری ہے۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں سیاسی اور سکیورٹی صورت حال زیر بحث آئی، جبکہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 13 اکتوبر کو طلب کیے گئے۔

محسن نقوی کا اسلام آباد طالبہ فراڈ کیس میں ملزم کی گرفتاری سے متعلق بیان

وزیر داخلہ محسن نقوی کی اسلام آباد میں جاں بحق ہونے والی طالبہ کے اہل خانہ سے ملاقات، ملزم کی گرفتاری اور رقم واپسی کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں جاں بحق ہونے والی طالبہ کے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد ملزم کی گرفتاری، رقم واپس دلانے اور کیس کی ذاتی نگرانی کی یقین دہانی کرائی۔

پاکستانی فوج اور سعودی عرب کے درمیان مکہ دفاعی معاہدہ

سعودی عرب میں پاکستانی فوج کی موجودگی کی تصدیق، حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال کی تردید

پاکستان کی وزارت اطلاعات نے حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال کی خبر کو جھوٹی اور من گھڑت قرار دے دیا، جبکہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے سعودی عرب میں پاکستانی افواج کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔

پاکستان بحرین تعاون پر وزیراعظم شہباز شریف اور بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات

پاکستان اور بحرین کا تجارت، سرمایہ کاری اور افرادی قوت میں تعاون بڑھانے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف اور بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی کی ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور افرادی قوت کی استعداد کار بڑھانے پر اتفاق کیا گیا

پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈلاک پر سلمان اکرم راجا کی پریس کانفرنس

پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈلاک، سلمان اکرم راجا نے وجہ بتا دی

پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کے دو دور بے نتیجہ رہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے معاملے پر اختلافات کے باعث بات چیت آگے نہ بڑھ سکی۔

بدیان سیکٹر میں پاکستانی شہریوں کی ہلاکت پر پاکستان کا بھارتی ناظم الامور سے احتجاج

بدیان سیکٹر میں 2 پاکستانی شہریوں کی ہلاکت، بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج

بدیان سیکٹر میں دو پاکستانی شہریوں کی ہلاکت پر پاکستان نے بھارتی چارج ڈی افیئرز کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

قصور بارڈر بھارتی فائرنگ سے دو پاکستانی شہری شہید

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی سرحد پر فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

سکیورٹی ذرائع کے مطابق قصور میں پاک بھارت بین الاقوامی سرحد کے قریب بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس نے تین پاکستانی شہریوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

کور کمانڈرز کانفرنس میں 9 مئی جیسے حالات سے نمٹنے کے عزم کا اظہار

9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش پر فیصلہ کن کارروائی ہوگی ،کور کمانڈر کانفرنس

277ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے داخلی استحکام کو اہمیت حاصل ہے، پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش سے قانون اور فیصلہ کن طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا۔

مکہ دفاعی معاہدے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی گفتگو

مکہ دفاعی معاہدہ میڈیا کو بتانے کے لیے نہیں، عملدرآمد کے لیے ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ میڈیا پر تفصیلات بتانے کے لیے نہیں بلکہ اس پر عملدرآمد کے لیے ہے، پاکستان حرمین شریفین اور سعودی عرب کی سلامتی کے لیے تیار ہے۔

مریم نواز پنک سالٹ کی ویلیوایڈیشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

پنک سالٹ اب میڈ ان پاکستان کے نام سے دنیا میں بکے گا: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنک سالٹ کی ویلیوایڈیشن کے لیے 5 کروڑ روپے تک بلاسود قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں، جبکہ قائدآباد میں 110 ایکڑ پر پنک سالٹ ویلیوایڈیشن اسٹیٹ قائم کی جا رہی ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:58 AM
طلوع آفتاب06:22 AM
ظہر11:52 AM
عصر02:57 PM
مغرب05:21 PM
عشاء06:45 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6