
پاک فوج کا فتح 4 کروز میزائل تجربہ، دفاعی صلاحیتوں میں نیا اضافہ
پاک فوج نے ملکی سطح پر تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا، قیادت کی جانب سے سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد۔

پاک فوج نے ملکی سطح پر تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا، قیادت کی جانب سے سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد۔

پاکستان کرکٹ بورڈ اور ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارتی میڈیا کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انہوں نے کبھی بی سی سی آئی سے معافی نہیں مانگی اور نہ ہی آئندہ مانگیں گے۔ ایشیا کپ فائنل میں بھارتی ٹیم کے رویے اور بعد میں سامنے آنے والے پروپیگنڈے کو محسن نقوی نے جھوٹ اور سیاست قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بطور اے سی سی چیئرمین وہ اس دن بھی ٹرافی دینے کے لیے تیار تھے اور آج بھی ہیں۔ اس تنازع نے پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے پس منظر کو مزید نمایاں کر دیا ہے، جبکہ عالمی سطح پر بھی بھارتی رویے کو کھیل کے جذبے کے منافی قرار دیا جا رہا ہے۔

ایمان مزاری فرد جرم کیس میں عدالت کی کارروائی نے کیس کو نیا رخ دے دیا، ملزمان نے اقرار یا انکار کا کوئی جواب نہ دیا۔

کوئٹہ آپریشن سیکیورٹی فورسز، 10 دہشتگرد ہلاک اور اسلحہ برآمد، آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت فیصلہ کرے گی کہ آیا غزہ میں امن فوج بھیجی جائے یا نہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ "غزہ امن منصوبہ” میں سیز فائر، انسانی امداد، دو ریاستی حل اور "بورڈ آف پیس” کے قیام کی تجاویز شامل ہیں۔ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ اصل حل فلسطینی عوام کو بااختیار بنانے میں ہے۔

خضدار آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 7 دہشت گرد مارے گئے، امریکی اسلحہ اور آئی ای ڈیز برآمد۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چکوال میں اسکول آف ایکسیلینس کا افتتاح کیا اور نوجوانوں کے لیے تعلیم کو سب سے بڑی سرمایہ کاری قرار دیا۔

کوئٹہ فتنۃ الہندوستان حملہ ناکام، ایف سی کے بہادر جوانوں نے خودکش بمبار سمیت 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔

پشاور ہائیکورٹ نے پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں کو دیے گئے نوٹسز معطل کر دیے، عدالت نے ایف آئی اے سے جواب طلب کر لیا۔

کوئٹہ دھماکا زرغون روڈ پر ہوا، پولیس، ریسکیو اور اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ۔