
طورخم بارڈر منشیات اسمگلنگ، اے این ایف کی بڑی کارروائی
انسداد منشیات فورس نے طورخم بارڈر پر بڑی کارروائی کے دوران منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی۔

انسداد منشیات فورس نے طورخم بارڈر پر بڑی کارروائی کے دوران منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی۔

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے دوحہ عرب-اسلامی سربراہی کانفرنس میں اسرائیل کے جنگی جرائم اور قطر پر حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی تباہی اور فلسطینی عوام پر مظالم انسانیت کے خلاف جرم ہیں، جنہیں روکنا ناگزیر ہے۔

اسلام آباد کی عدالت میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کے خلاف متنازع ٹوئٹس پر مقدمہ زیرِ سماعت ہے۔ یہ کیس محض ایک قانونی کارروائی نہیں بلکہ اظہارِ رائے کی آزادی، سوشل میڈیا کے استعمال اور ریاستی بیانیے کے درمیان کشمکش کی علامت سمجھا جا رہا ہے۔

ایمان مزاری نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف شکایت درج کرائی، معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل کو بھیجنے کی سفارش۔

اسلام آباد پنڈی تیز رفتار ٹرین سے سفر اب چند لمحوں کا اسلام آباد پنڈی تیز رفتار ٹرین: نئے دور کا سفر حکومتِ پاکستان نے عوام کے سفر کو آسان بنانے اور وقت و توانائی کی بچت کے مقصد سے اسلام آباد پنڈی تیز رفتار ٹرین کا فیصلہ کر لیا

سیلابی پانی اور بارشوں کے بعد ڈینگی وبا پھیلنے کا خدشہ، کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت 10 بڑے شہر شدید خطرے سے دوچار، شہری انتظامیہ ہائی الرٹ پر۔

خیبرپختونخوا سکیورٹی فورسز کارروائیاں، 31 خوارج مارے گئے، بھارتی پراکسی نیٹ ورک کو کاری ضرب۔

کسٹمز بے ضابطگیاں اور ٹیکس چوری کے انکشاف سے 100 ارب روپے کا نقصان، آڈٹ رپورٹ میں جعلی امپورٹرز اور گرین چینل کے غلط استعمال کی تفصیلات سامنے آئیں۔

وزیراعظم شہباز شریف قطر دورہ پر عرب اسلامی کانفرنس میں شرکت کریں گے، اجلاس میں اسرائیلی حملے اور فلسطین کی صورتحال زیر بحث آئے گی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے جے 10 سی ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ کیا جہاں انہیں جدید طیاروں، ڈرون ٹیکنالوجی اور دفاعی پیداوار کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ یہ دورہ پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں پر لے گیا اور خطے میں طاقت کے توازن پر گہرے اثرات مرتب کرے گا۔