پاکستان

"نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوتے ہوئے"

اسحاق ڈار کا اہم امریکی دورہ – اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت میں پاکستان کی بڑی سفارتی سرگرمیاں

اسلام آباد (18 جولائی 2025) – پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 21 سے 24 جولائی 2025 تک امریکا کا ایک اہم سفارتی دورہ کریں گے۔ یہ دورہ اس وقت ہو رہا ہے جب پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا صدر ہے، اور اسی حیثیت

اسحاق ڈار اور سراج الدین حقانی کی کابل میں ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغان قائم مقام وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی کی ملاقات

کابل میں یو اے پی ریلوے کوریڈور معاہدے کی تقریب کے دوران نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور افغان وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے سیکیورٹی، بارڈر مینجمنٹ اور علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ

وزیراعظم کا (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ، حالیہ شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ

وزیراعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر اسلام آباد کا دورہ کیا اور حالیہ مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال پر اقدامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے پیشگی منصوبہ بندی پر زور دیا اور وفاقی و صوبائی اداروں کو مربوط حکمت عملی اپنانے کی ہدایت کی۔

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 میں شریک طلباء گروپ سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے

آئی ایس پی آر کی سمر انٹرن شپ 2025، پورے پاکستان سے باصلاحیت طلبا کی شرکت

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کی جانب سے سمر انٹرن شپ 2025 کا شاندار آغاز ہو چکا ہے، جس میں ملک بھر کے 33 شہروں سے 150 سے زائد یونیورسٹیوں کے 6,500 سے زائد طلباء شریک ہیں۔ یہ پاکستان کی سب سے بڑی اور ہمہ گیر انٹرن شپ تصور کی

"وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ حیدرآباد میں بارش کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے"

حیدرآباد میں بارش کے بعد بدانتظامی، وزیراعلیٰ سندھ نے ذمہ داری تسلیم کرلی

حیدرآباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حیدرآباد میں حالیہ موسلادھار بارش کے بعد شہریوں کو درپیش مشکلات پر معذرت کی ہے، ساتھ ہی ضلعی انتظامیہ اور منتخب نمائندوں کی محنت کو سراہا۔ صوبائی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وزیراعلیٰ نے بتایا کہ "حیدرآباد میں صرف ایک گھنٹے کے

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف پریس کانفرنس میں زائرین کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے

40 ہزار پاکستانی زائرین لاپتا! عراق، ایران اور شام سے پراسرار طور پر غائب — وزیر مذہبی امور کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد:وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ تقریباً 40 ہزار پاکستانی زائرین عراق، ایران اور شام جا کر غائب ہو چکے ہیں، اور ان کا کوئی ریکارڈ حکومت پاکستان کے پاس موجود نہیں۔ وزیر موصوف کے مطابق ان ممالک نے بھی پاکستان کے ساتھ

پی آئی اے کی پرواز برطانیہ کے لیے روانہ ہو رہی ہے – ایئر سیفٹی لسٹ سے پاکستان کا اخراج

پاکستانی ایئرلائنز پر عائد برطانوی پابندیاں ختم، سیفٹی لسٹ سے نام نکال دیا گیا

اسلام آباد سے بڑی خبر: پاکستان نے ایوی ایشن سیفٹی کے شعبے میں نمایاں بہتری دکھا کر برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے اپنا نام خارج کروا لیا۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق یو کے ایئر سیفٹی کمیٹی نے تکنیکی بنیادوں پر یہ فیصلہ کیا، جس کے بعد اب پاکستانی

خواجہ آصف پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی آئی اے کی بحالی پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔

پی آئی اے کی بحالی قومی وقار کی علامت، آج کا دن تاریخ میں سنہری باب: خواجہ آصف

پی آئی اے کی بحالی قومی وقار کی جیت ہے، برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے اخراج تاریخی سنگ میل: خواجہ آصف اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قومی ایئر لائن پی آئی اے کو برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکالنا وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت

پی آئی اے کی پرواز برطانیہ کے لیے روانہ ہو رہی ہے – ایئر سیفٹی لسٹ سے پاکستان کا اخراج

برطانیہ کی پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں ختم نام ایئر سیفٹی لسٹ سے خارج

برطانیہ نے پاکستان کو ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا، پاکستانی ایئر لائنز پر عائد تین سالہ پابندیاں ختم۔ پی آئی اے نے مانچسٹر کیلئے ہفتہ وار 3 پروازوں کی تیاری شروع کر دی۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:32 AM
طلوع آفتاب05:56 AM
ظہر12:01 PM
عصر03:28 PM
مغرب06:06 PM
عشاء07:29 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6