پاکستان

باجوڑ میں مولانا خان زیب کی شہادت نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ

اے این پی رہنما مولانا خان زیب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق امیدوار مولانا خان زیب کو باجوڑ کی تحصیل خار ہیڈ کوارٹر کے قریب شنڈئی موڑ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ان کے ساتھی ڈاکٹر طارق بھی جاں بحق جبکہ

کور کمانڈرز کانفرنس میں عاصم منیر کا بھارت سپانسرڈ دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں کا اعلان

بھارتی اسپانسرڈ آلہ کاروں کیخلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر : کور کمانڈرز کانفرنس

کور کمانڈرز کانفرنس نے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد پراکسیز کیخلاف ہر سطح پر فیصلہ کن اور جامع کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر قرار دے دیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 271 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد

وزیر داخلہ محسن نقوی کا صدر کے استعفیٰ اور آرمی چیف کی صدارت کے حوالے سے ردعمل

صدر کے دستبرداری یا آرمی چیف کے صدارت سنبھالنے کا کوئی امکان نہیں، وزیر داخلہ

صدر مملکت کے استعفے اور آرمی چیف کے صدارت سنبھالنے سے متعلق سوشل میڈیا کی خبروں پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر مملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف کے خلاف خبروں کو گمراہ کن اور بدنیتی پرمبنی قرار دے

lahore-weather-updates

لاہور میں 8 گھنٹے بارش کا تاریخی اسپیل ، نیا ریکارڈ بن گیا

لاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں 8 گھنٹے سے بارش کا تاریخی اسپیل جاری ہے ، اوسطاً 136 ملی میٹربارش کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مون سون بارشوں کا زوردار اسپیل جاری ہے، آٹھ گھنٹوں سے جاری موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے

وزیراعظم کا اسٹاک مارکیٹ کے بلند ترین سطح عبور کرنے پر اظہار اطمینان

وزیراعظم کا اسٹاک مارکیٹ کے بلند ترین سطح عبور کرنے پر اظہار اطمینان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مالی سال 26-2025 کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 2500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 28 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا، وزیراعظم نے مارکیٹ کی

وزیراعظم سے اعجاز الحق کی ملاقات ،بجٹ منظوری پر مبارکباد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق کی ملاقات ہوئی۔اعجاز الحق نے وزیراعظم کو آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی منظوری پر مبارکباد پیش کی۔ ملاقات کے دوران متعلقہ حلقوں کے ترقیاتی امور اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ’مقامی نالوں کے

عمر ایوب کے خلاف نااہلی ریفرنس

عمر ایوب کے خلاف نااہلی ریفرنس پر پشاور ہائی کورٹ کا حکم امتناع الیکشن کمیشن میں پیش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف نااہلی نااہلی ریفرنس پر پشاور ہائی کورٹ کا حکم امتناع الیکشن کمیشن میں پیش کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں عمر ایوب کے خلاف نااہلی ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران اپوزیشن لیڈر کے وکیل نے اسپیکر کے ریفرنس پر پشاورہائیکورٹ

سانحہ سوات

’مقامی نالوں کے پانی سے دریا میں بہاؤ بڑھا‘، سانحہ سوات پر شواہد انکوائری کمیٹی کو جمع

پشاور(نیوز ڈیسک) ایگزیکٹو انجینئر محکمہ آبپاشی نے دریائے سوات میں 27 جون کو پیش آنے والے سانحے سے متعلق شواہد اور بیان انکوائری کمیٹی کوجمع کروا دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ایگزیکٹو انجینئر وقارشاہ نے انکوائری کمیٹی کو سیلابی صورتحال پر محکموں کو بھیجےگئے میسیجز جمع کرائے اور فلڈ ڈسچارج

پاکستان نے عالمی کشیدگی کے دور میں سفارتی ذمہ داری سنبھال لی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا باضابط صدر بن گیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ایسے وقت میں جب دنیا شدید تنازعات، گہری جغرافیائی سیاسی تقسیم اور کثیرالطرفہ اداروں کی مؤثریت پر بڑھتے ہوئے شکوک و شبہات کا سامنا کر رہی ہے، پاکستان نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی ہے۔ یہ کردار اگرچہ علامتی نوعیت رکھتا

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:32 AM
طلوع آفتاب05:56 AM
ظہر12:01 PM
عصر03:28 PM
مغرب06:06 PM
عشاء07:29 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6