پاکستان

جی ایچ کیو میں عسکری اعزازات کی تقریب سے خطاب کرتے فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا جی ایچ کیو تقریب میں دوٹوک اعلان، دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں پائیدار امن و استحکام کے قیام تک دہشتگردی کے خلاف جنگ قومی عزم کے ساتھ جاری رہے گی۔ جی ایچ کیو میں منعقدہ عسکری اعزازات کی تقریب میں انہوں نے شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

پاکستان میں شدید گرمی اوربارش و ژالہ باری کی پیشگوئی

ملک بھر میں شدید گرمی برقرار، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش و ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نیشنل سکیورٹی ورکشاپ 2026 میں وائس چانسلرز کی شرکت

ڈی جی آئی ایس پی آر نیشنل سکیورٹی ورکشاپ 2026 میں جامعات کے وائس چانسلرز سے خصوصی نشست

ڈی جی آئی ایس پی آر نیشنل سکیورٹی ورکشاپ 2026 میں جامعات کی بھرپور شرکت ڈی جی آئی ایس پی آر نیشنل سکیورٹی ورکشاپ 2026 کے تحت راولپنڈی میں ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان بھر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، ڈینز، رجسٹرارز اور سینئر

وزیراعظم کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں خطاب

وزیراعظم کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں خطاب، پاکستان کا دشمن اب میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کرے گا

وزیراعظم شہباز شریف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنے کی جرات نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ اور فتح میزائلوں نے دشمن کو ناقابلِ فراموش سبق سکھایا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ، دہشتگردی کے خاتمے کا عزم ، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے افسران اور جوانوں سے ملاقات کی۔

پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران مذاکرات ترمیم شدہ 14 نکاتی مسودہ واشنگٹن کو بھجوا دیا

پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں، ایران نے ترمیم شدہ 14 نکاتی مسودہ پاکستان کے ذریعے واشنگٹن کو بھجوا دیا

پاکستان کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جبکہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹے انتہائی اہم قرار دیے جا رہے ہیں۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رقم میں اضافہ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رقم میں اضافہ: آئی ایم ایف کی 20 ہزار روپے امداد تجویز

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی امداد میں اضافے کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔ آئی ایم ایف نے کفالت پروگرام کی رقم میں 5 ہزار 500 روپے اضافے اور امداد کو 20 ہزار روپے تک بڑھانے کی سفارش کر دی۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:24 AM
طلوع آفتاب05:49 AM
ظہر12:04 PM
عصر03:37 PM
مغرب06:20 PM
عشاء07:44 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6