پاکستان

لاہور میں دودھ و دہی کی قیمتیں

لاہور میں دودھ و دہی کی قیمتیں سرکاری نرخوں سے تجاوز کر گئیں

لاہور میں دودھ اور دہی کی قیمتیں سرکاری نرخنامے سے کہیں زیادہ وصول کی جا رہی ہیں، جس کے باعث غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہو رہا ہے، جبکہ پرائس کنٹرول کا نظام مکمل طور پر ناکام نظر آ رہا ہے۔

کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کی بڑی کارروائی، نان کسٹمز پیڈ گاڑیاں ضبط

کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کی بڑی کارروائی، 23 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کی نان کسٹمز پیڈ گاڑیاں و اسمگل شدہ سامان ضبط

کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے 23 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کی نان کسٹمز پیڈ گاڑیاں اور اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا، جس میں مہنگی گاڑیاں، چھالیہ، سولر بیٹریاں اور چاندی شامل ہے۔

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنا خلاف قانون

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی قانون کی خلاف ورزی، شوہر پر فوجداری اور دیوانی کارروائی ہو سکتی: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ پہلی بیوی کی اجازت اور ثالثی کونسل کی منظوری کے بغیر دوسری شادی مسلم فیملی لاز آرڈیننس کی خلاف ورزی ہے، جس پر شوہر کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔

وادی تیراہ برفباری ریلیف آپریشن پاک فوج

وادی تیراہ برفباری ریلیف آپریشن میں پاک فوج کی مثالی خدمات

پاک فوج نے وادی تیراہ میں شدید برفباری کے بعد فوری ریلیف آپریشن شروع کرتے ہوئے برف میں پھنسی گاڑیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا اور متاثرہ خاندانوں میں خوراک، کمبل اور طبی امداد فراہم کی، جس پر مقامی آبادی نے فورسز کی خدمات کو بھرپور سراہا۔

پنجاب میں سرکاری بھرتیاں

پنجاب میں سرکاری بھرتیاں: مریم نواز کابینہ نے ہزاروں آسامیوں کی منظوری دیدی

پنجاب کابینہ نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت 32ویں اجلاس میں ایکسائز، ٹورازم پولیس، ہوم ڈیپارٹمنٹ اور آئی ٹی سمیت مختلف محکموں میں ہزاروں نئی آسامیوں کی منظوری دے دی ہے۔

وادی تیراہ میں شدید برفباری کے دوران آئی ڈی پیز کا ریسکیو آپریشن

وادی تیراہ میں شدید برفباری، پھنسے آئی ڈی پیز کی محفوظ مقامات پر منتقلی، ریسکیو آپریشن جاری

وادی تیراہ میں شدید برفباری کے باعث پھنسے آئی ڈی پیز کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، ضلعی انتظامیہ، پاک فوج اور ایف سی کی بروقت کارروائیاں، متاثرہ خاندان محفوظ۔

پنجاب میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

پنجاب میں بارش اور برفباری، لاہور سردی کی لپیٹ میں

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے مزید بارش، برفباری اور شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔