پاکستان

وزیراعظم اور یورپی کونسل کے صدر کی علامتی تصویر برائے پاکستان کی امن کوششیں

یورپی کونسل کے صدر کا وزیراعظم کو فون: پاکستان کی امن کوششیں عالمی سطح پر تسلیم

یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا کا وزیراعظم کو فون، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کی ثالثی اور سفارتی کوششوں کی تعریف۔ دونوں رہنماؤں کا مذاکرات اور عالمی امن کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار۔

ڈونلڈ ٹرمپ اور عاصم منیر میں رابطہ، پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے متحرک۔

امریکا ایران جنگ رکوانے میں پاکستان متحرک، ٹرمپ اور عاصم منیر میں رابطہ

پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دیں۔ اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ اور سید عاصم منیر کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ بھی ہوا، جبکہ ممکنہ مذاکرات کے لیے اسلام آباد کا نام زیر غور ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:26 AM
طلوع آفتاب05:50 AM
ظہر12:04 PM
عصر03:35 PM
مغرب06:17 PM
عشاء07:41 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6