
محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، وزیراعظم کا خصوصی پیغام پہنچا دیا
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام ایرانی سپریم لیڈر تک پہنچایا گیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام ایرانی سپریم لیڈر تک پہنچایا گیا

گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 2 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 403 پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا، جس کے بعد انتخابی ماحول میں کشیدگی پیدا ہوگئی۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کا اہم اجلاس اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔

گلگت بلتستان انتخابات 2026 کے لیے 24 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ لاکھوں ووٹرز اپنے نمائندوں کے انتخاب کے لیے پولنگ اسٹیشنز کا رخ کر رہے ہیں جبکہ سکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں

آزاد کشمیر حکومت نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دیتے ہوئے اسے فرسٹ شیڈول میں شامل کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق تنظیم امن و امان، ریاستی سلامتی اور عوامی تحفظ کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث پائی گئی

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کے دوران ن لیگ کی ریلی میں مبینہ ہوائی فائرنگ بے قابو ہونے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے

9 جون کی احتجاجی کال کے باعث آزاد کشمیر سکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں، اسلام آباد پولیس کی بڑی نفری اور اینٹی رائٹ یونٹس کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے، بلیک میلنگ اور دھمکیاں دینے کے الزام میں رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ، ان کی اہلیہ اور دیگر افراد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

آزاد کشمیر حکومت نے مہاجرین کی نشستوں سے متعلق آئینی و قانونی امور پر رہنمائی کے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں فل بینچ کل اس اہم معاملے کی سماعت کرے گا۔

محسن نقوی اور شرجیل میمن کی ملاقات میں امن و امان، منشیات کے خاتمے، بین الصوبائی تعاون اور عوامی مسائل کے حل کے لیے وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان رابطوں کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔