سیاست

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور آل پارٹیز کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

خیبرپختونخوا میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی: علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کو واضح پیغام دیا ہے کہ صوبے میں کسی بھی قسم کے فوجی یا وفاقی آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے صوبے کے وسائل، اختیارات، اور خودمختاری پر زور دیا۔

سلمان اکرم راجہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، اڈیالہ جیل کے باہر

پی ٹی آئی کی قیادت عمران خان کے پاس ہے، شاہ محمود کو لیڈر بنانے کی خبریں غلط ہیں — سلمان اکرم راجہ

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عمران خان ہی پارٹی لیڈر ہیں، شاہ محمود قریشی کو قیادت دیے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو۔

یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور محمود الرشید کو 10،10 سال قید کی سزا

یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید کی سزا

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی۔ جبکہ شاہ محمود قریشی و دیگر کو بری کر دیا گیا۔ عدالت نے دیگر کئی رہنماؤں کو بھی سزائیں سنائی ہیں۔

تحریک انصاف کے کئی رہنما مجرم قرار، شاہ محمود قریشی پر فیصلہ حیران کن

نو مئی مقدمات میں سزائیں اور شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی 2023 کے جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری، اور عمر سرفراز چیمہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنائی، جبکہ شاہ

ملک احمد بچھر اور دیگر رہنماؤں کو 9 مئی سانحہ پر سزا – انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ

سانحہ 9 مئی کیس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر سمیت 36 ملزمان کو 10،10 سال قید

انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا نے 9 مئی کے پُرتشدد مظاہروں کے کیس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر سمیت پی ٹی آئی کے 36 رہنماؤں اور کارکنوں کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی عدالت میں عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں 22 جولائی تک گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]