سیاست

آزاد کشمیر میں لانگ مارچ سے قبل سیکیورٹی اہلکار تعینات

آزاد کشمیر میں لانگ مارچ سے قبل جھڑپیں، دو اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک، حالات کشیدہ

آزاد کشمیر میں لانگ مارچ سے قبل راولاکوٹ اور سدنوتی میں ہونے والی جھڑپوں میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 10 افراد جاں بحق ہوئے۔ حکام نے سیکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے ہزاروں اہلکار تعینات کر دیے ہیں، جبکہ کمیٹی نے سرکاری الزامات کی تردید کی ہے۔

آزاد کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کا کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف آپریشن

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف آپریشن ناگزیر، مسلح جتھے جدید ہتھیار استعمال کر رہے ہیں: سیکریٹری داخلہ آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کے سیکریٹری داخلہ نے کہا ہے کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے۔ حکومتی دعوے کے مطابق مسلح عناصر جدید ہتھیار استعمال کر رہے ہیں جبکہ راولاکوٹ سمیت مختلف علاقوں میں سیکیورٹی کارروائیاں جاری ہیں۔

اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے وزیر زاہد حسین اسلام آباد میں ملاقات کے دوران

اسحاق ڈار کی بنگلہ دیشی وزیر زاہد حسین سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے وزیر برائے خواتین و سماجی بہبود زاہد حسین کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں تجارت، تعلیم، سماجی بہبود، خواتین کو بااختیار بنانے اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس کی علامتی تصویر

وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کی تیاریاں، نئے چہرے شامل کیے جانے کا امکان

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کی تیاریاں جاری ہیں۔ بعض وزرا کے قلمدان تبدیل کیے جا سکتے ہیں جبکہ بلوچستان، خیبرپختونخوا، بلوچستان عوامی پارٹی اور ایم کیو ایم کو مزید نمائندگی دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر ترکیہ کے سرکاری دورے پر پہنچنے کے بعد استقبال کے موقع پر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ترکیہ دورہ پرتپاک استقبال

فیلڈ مارشل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دورے کے دوران ترکیہ کی عسکری اور سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں ہوں گی جن میں دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور باہمی تعلقات پر گفتگو متوقع ہے۔

سہیل آفریدی وارنٹ گرفتاری کیس کی سماعت کے دوران عدالت کا حکم

سہیل آفریدی وارنٹ گرفتاری برقرار، عدالت کا گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد کی عدالت نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

ٹرمپ نیٹو اجلاس ترکیہ روانگی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ روانہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے انقرہ روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ ترک صدر رجب طیب اردوان سمیت یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور شام کے صدر احمد الشرع سے بھی ملاقات کریں گے۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے آج سہ پہر 3 بجے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، جس میں ملک کی معاشی، سیاسی، سیکیورٹی صورتحال، قومی سلامتی اور مختلف وزارتوں کی سمریوں پر غور کیا جائے گا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:24 AM
طلوع آفتاب05:48 AM
ظہر12:05 PM
عصر03:38 PM
مغرب06:21 PM
عشاء07:46 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6