
حارث وحید طلاق کے بعد خود کو بہتر بنانے کی راہ پر، مریم فاطمہ سے تعلق پر وضاحت
حارث وحید نے اعلان کیا کہ وہ اپنی طلاق کے لیے تیار نہ تھے، یہ ایک باہمی فیصلہ تھا اور اس نے انہیں نئی راہوں پر گامزن کیا ہے۔

حارث وحید نے اعلان کیا کہ وہ اپنی طلاق کے لیے تیار نہ تھے، یہ ایک باہمی فیصلہ تھا اور اس نے انہیں نئی راہوں پر گامزن کیا ہے۔

شاہ رخ خان کا پرانا ویڈیو کلپ وائرل، جس میں وہ دسترخوان پر کھانا کھانے کی اہمیت بیان کرتے ہیں۔ ان کے خیالات سنتِ نبوی ﷺ سے ہم آہنگ قرار دیے جا رہے ہیں۔

بالی ووڈ اداکار گووندا نے اپنی اہلیہ سونیتا اہوجا کے ساتھ طلاق کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے درمیان تعلق مضبوط اور محبت بھرا ہے۔ انہوں نے اپنی اہلیہ کی ایمانداری، صبر اور خاندانی ذمہ داریوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ “مجھے اور سونیتا کو کوئی الگ نہیں کر سکتا۔”

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ استغاثہ کے دو گواہان ڈاکٹر ہرپال کمار اور ڈاکٹر آمنہ کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے۔ عدالت نے وکلائے صفائی کو اگلی سماعت پر جرح مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

پنجابی گلوکار خان صاحب کے والد اقبال محمد انتقال کرگئے۔ والدہ کی وفات کے چند دن بعد خاندان پر ایک اور صدمہ۔

سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور ہالی وڈ گلوکارہ کیٹی پیری کا معاشقہ سامنے آ گیا، دونوں کو سانتا باربرا کے ساحل پر کشتی میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔

فضا علی نے لازوال عشق شو کو معاشرتی بگاڑ کا سبب قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ شو پاکستانی ثقافت کے خلاف ہے۔

ورندر سنگھ گھمن 53 سال کی عمر میں دل کے دورے سے انتقال کر گئے، وہ فلم ٹائیگر 3 میں سلمان خان کے ساتھ اداکاری کرتے نظر آئے تھے۔

زارا ترین اور فاران طاہر کی طلاق کا انکشاف، اداکارہ نے بتایا شادی صرف چار ماہ چلی، قانونی علیحدگی بعد میں مکمل ہوئی۔

استاد رشید احمد خاں کا انتقال قوالی کی دنیا کے لیے ایک بڑا نقصان ہے، فیصل آباد اور پاکستان کے موسیقی شائقین غمزدہ ہیں۔