عوام ووٹ دیں یا نہ دیں، گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی خود نگرانی کروں گا، نواز شریف کا خطاب

گلگت بلتستان میں عوامی اجتماع سے نواز شریف کا خطاب

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے کے دوران ترقیاتی منصوبوں، سیاحت کے فروغ، سڑکوں کی تعمیر، لوڈشیڈنگ کے خاتمے اور نوجوانوں کے لیے اسکالرشپس کے اعلانات کیے۔

پنجاب کی ترقی سے جلنے والے دماغوں کی بھی صفائی کر رہی ہوں: مریم نواز کا ستھرا پنجاب پروگرام سے خطاب

مریم نواز کا ستھرا پنجاب پروگرام سے خطاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ اگر میں پنجاب کی بات نہیں کروں گی تو کون کرے گا۔ لاہور میں ستھرا پنجاب پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے میں صفائی اور ترقی کا انقلاب آ چکا ہے۔ مریم نواز نے صفائی کے عملے کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ وہ صرف سڑکوں کی نہیں بلکہ ایسے دماغوں کی صفائی بھی کر رہی ہیں جو پنجاب کی ترقی سے جلتے ہیں۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:22 PM
عشاء09:06 PM