یو اے ای نے مغربی کنارے میں مساجد جلانے اور فلسطینیوں پر حملوں پر اسرائیل کی شدید مذمت کردی

یو اے ای کی اسرائیل پر شدید مذمت، مغربی کنارے میں مساجد جلانے کے خلاف بیان

متحدہ عرب امارات نے مغربی کنارے میں مساجد جلانے اور فلسطینیوں پر حملوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسرائیلی حکومت کو ذمہ دار قرار دیا، مجرموں کے خلاف فوری کارروائی اور مقدس مقامات کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔

پاکستان کی یو اے ای کے براکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ڈرون حملے کی مذمت، بین الاقوامی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی قرار

پاکستان کی براکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ڈرون حملے کی مزمت

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ہونے والے ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جوہری تنصیبات کو دانستہ نشانہ بنانا عالمی امن، ماحولیات اور علاقائی استحکام کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

ایران کے یو اے ای میں میزائل حملے، ایک اور پاکستانی جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

ایران کے یو اے ای میں میزائل حملےے کے بعد ابوظبی میں سیکیورٹی الرٹ

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں ایران کے میزائل حملے کے نتیجے میں ایک اور پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا۔ اماراتی حکام کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل کو ناکام بنایا تاہم بنی یاس کے علاقے میں میزائل کے ٹکڑے گرنے سے شہری جان کی بازی ہار گیا۔ حالیہ حملوں میں یو اے ای میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 3 جبکہ مجموعی ہلاکتیں 7 ہو چکی ہیں۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر05:21 AM
طلوع آفتاب06:49 AM
ظہر11:55 AM
عصر02:41 PM
مغرب05:01 PM
عشاء06:28 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6